دنیا کا تیسرا بڑا کوئلے کا ذخیرہ تھر میں ہے‘ ڈاکٹر ثمر مبارک

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر ثمر مبارک نے کہا ہے کہ تھر میں کوئلے کا دنیا کا تیسرا بڑا ذخیرہ ہے‘ چین میں کول گیس کو ڈیزل میں تبدیل کیا جاتا ہے امید ہے کہ چینی کمپنیاں تھر آکرکوئلے سے ڈیزل بنانے میں دلچسپی لیں گی۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید پڑھیں

بڑی کامیابی‘ پاکستان کاروبار کرنے کی آسانیوں کے 10سر فہرست ممالک میں شامل

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) ورلڈ بینک نے پاکستان کو کاروباری ماحول بہتر کرنے والے 10 سرفہرست ممالک میں شامل کرلیا ہے۔ورلڈ بینک گروپ کی ڈوئنگ بزنس 2020 اسٹڈی رپورٹ جاری کردی گئی ہے جس کے مطابق پاکستان کاروباری ماحول بہتر کرنے والے 10 سرفہرست ممالک میں شامل کرلیا گیا ہے، 6 ریگولیٹری اصلاحات کے نفاذ سے پاکستان مزید پڑھیں

کاروبار میں آسانی‘ پاکستان 28 درجے بہتربھارت کو پیچھے چھوڑ دیا

تعمیراتی پرمٹس، بجلی کے حصول، پراپرٹی کی رجسٹریشن، ٹیکسوں کی ادائیگی اور سرحد پار تجارت میں بہتری آئی ،عالمی بینک ایک اور وعدہ پورا ہو گیا ، وزیر اعظم ، وفاق،سندھ ، پنجاب کا اہم کردار ،کنٹری ڈائریکٹر ،مزید بہتری دکھائینگے ، عبدالرزاق داؤد اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی بینک کی کاروبار کے حوالے سے مزید پڑھیں

٭ گھی اب سیدھی انگلی سے نہیں نکلے گا ٭ کراچی کے تاجروں نے پریشر گروپ تشکیل دے دیا

تاجر ہر قسم کا ٹیکس ادا کرنے کے باوجود جائز سہولیات سے محروم ہیں، عتیق میر کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی کے تاجروں نے حکومت سندھ اور اس کے ماتحت عوامی خدمت کے اداروں کی فعالیت کے لیے پریشر گروپ تشکیل دے دیا، مارکیٹوں کے مسائل کے حل کے لیے تحریری درخواست، ملاقات اور پھر احتجاجی مزید پڑھیں

ملک میں مہنگائی کی شرح میں 17 فیصدتک اضافہ

اسلام آباد: ملک ميں حساس قيمتوں كے اعشاريہ كے لحاظ سے ہفتہ وار مہنگائی کی اوسط شرح 17 فيصد تک پہنچ گئی ہے۔ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملک ميں گزشتہ ایک ہفتے كے دوران 27 اشيائے ضرويہ کی قيمتوں ميں اضافہ ہوا اور ٹماٹر، مرغی، لہسن اور دالوں کی قيمتيں بھی بڑھ گئی مزید پڑھیں

بجلی ایک روپے 66 پیسے فی یونٹ مہنگی‘ نومبر سے بل زیادہ آئیں گے

صارفین20ارب روپے اضافی ادا کریں گے ،50یونٹ ماہانہ استعمال کرنے والے مستثنیٰ لائف لائن اور کے الیکٹرک صارفین پر اضافے کا اطلاق نہیں ہوگا‘نوٹیفکیشن جاری اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نیپرا نے اگست کیلئے بجلی کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ کردیا۔فی یونٹ ایک روپے 66 پیسے فی یونٹ کااضافہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مزید پڑھیں

کھانے پینے کی27اشیاء مزید مہنگی

ٹماٹر، آلو، پیاز، لہسن، آٹے ، چاول، گھی، چکن،انڈوں کی قیمت میں45فیصد تک اضافہ ہفتہ واربنیادوں پر مہنگائی کی اوسط شرح17فیصد سے تجاوز کر گئی، وفاقی ادارہ شماریات کراچی(اسٹاف رپورٹر)مہنگائی میں اضافے کا تسلسل جاری ہے ، گزشتہ ہفتے کے دوران کھانے پینے اور روزمرہ استعمال کی27بنیادی اشیا مزید مہنگی ہو گئیں جبکہ ہفتہ واربنیادوں مزید پڑھیں

پاکستان عالمی بینک کے کاروباری ماحول بہتر کرنے والے 10 سرفہرست ممالک میں شامل

واشنگٹن: ورلڈ بینک نے پاکستان کو کاروباری ماحول بہتر کرنے والے 10 سرفہرست ممالک میں شامل کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ورلڈ بینک گروپ کی ڈوئنگ بزنس 2020 اسٹڈی رپورٹ جاری کردی گئی ہے جس کے مطابق پاکستان کاروباری ماحول بہتر کرنے والے 10 سرفہرست ممالک میں شامل کرلیا گیا ہے، مزید پڑھیں

سی پیک؛ چینی ادارے 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرینگے

 اسلام آباد: چین پاکستان اقتصادی راہداری ( سی پیک) کے تحت چینی تجارتی ادارے آئندہ پانچ سال میں پاکستان کے خصوصی اقتصادی علاقوں میں 5ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریں گے۔ سی پیک اتھارٹی کے حکام کے مطابق پاکستان کے خصوصی اقتصادی علاقے فیصل آباد اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ منیجمنٹ کمپنی(فیڈمک) میں چینی تجارتی اداروں اور صنعتوں مزید پڑھیں

سکوک ویوروبانڈزکو ڈیوٹی و ٹیکسوں سے چھوٹ دینے کا فیصلہ

 اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سکوک ویوروبانڈز کو ڈیوٹی و ٹیکسوں سے چھوٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی حکومت نے میڈیم ٹرم نوٹ پروگرام (ایم ٹی این) کے تحت بین الاقوامی مارکیٹ میں ایک سال کی مدت کے یورو بانڈز اور سکوک کے اجرا کو کامیاب بنانے کیلیے سکوک بانڈز و یورو بانڈ نوٹ کو ہر مزید پڑھیں