ڈالر کی قدر میں 9 پیسے اضافہ، اوپن مارکیٹ میں 10 پیسے کمی

کراچی (کامرس ڈیسک) انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں 9 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 156.08 سے بڑھ کر 156.17 روپے قیمت فروخت 156.18 روپے سے بڑھ کر 156.27 روپے ہوگئی۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید پڑھیں

سونے کی قیمت میں 850 روپے کی کمی

کراچی (کامرس رپورٹر) بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 23 ڈالر کی نمایاں کمی، جس کے نتیجے میں مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونا 850 روپے سستا ہوگیا۔ آل کراچی صرافہ اینڈ جیولری ایسوسی ایشن کے مطابق جمعہ کو بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت مزید پڑھیں

زرمبادلہ کے مجموعی زخائر 15 ارب ڈالر کی سطح سے نیچے آگئے

کراچی: کمرشل بینکوں کے زخائر میں 2 کروڑ 68 لاکھ ڈالر کی کمی واقع ہوئی۔ اسٹیٹ بینک پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 4 اکتوبر کو زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 15 ارب ڈالر کی سطح سے نیچے ہو کر 14 ارب 99 کروڑ 29 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے ہیں۔ اعداد و مزید پڑھیں

سونے کی قیمت میں اضافہ

 کراچی: بین الاقوامی سطح پر  فی اونس سونے کی قیمت 5 ڈالرکے اضافے سے مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعرات کو فی تولہ اورفی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 250 روپے 214 روپےکا اضافہ ہوگیا۔ کراچی حیدرآباد، سکھر، ملتان، فیصل آباد، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ مزید پڑھیں

حکومتی ناکامی؛ ترسیلات زر میں کروڑوں ڈالر کی کمی

 کراچی: رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ترسیلات کی مالیت 5 ارب 40کروڑ ڈالر رہی جب کہ گزشتہ مالی سال اسی دورانیے میں 5 ارب 55 کروڑ 76 لاکھ ڈالر کی ترسیلات موصو ل ہوئی تھیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ستمبر 2019 میں بیرون ملک مقیم مزید پڑھیں

معاشی صورتحال بہتر ہوتی جارہی ہے، 2 سال کے اندر مہنگائی کم ہو جائے گی، گورنر اسٹیٹ بینک

کراچی:  گورنر اسٹیٹ بینک نے آئندہ برسوں میں مہنگائی کی شرح میں کمی آنے کی نوید سنادی ہے۔ کراچی میں معیشت کو درپیش چیلنجز کے حوالے سے اسٹیٹ بینک کے کردار کے موضوع پر کانفرنس سے خطاب میں گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر نے کہا ہے کہ معیشت کیلیے مشکل فیصلے کیے اور اب مزید پڑھیں

دبئی حکام پاکستانیوں کی جائیداد کی معلومات فراہم کرنے پررضامند

 اسلام آباد: دبئی لینڈ ڈیپارٹمنٹ نے دبئی میں جائیدادیں رکھنے والے پاکستانیوں کے بارے میں معلومات فراہم کرنے پررضامندی ظاہر کردی۔ چیئرمین ایف بی آرشبرزیدی نے ٹوئٹ میں کہا کہ دبئی لینڈ ڈیپارٹمنٹ اورایف بی آرحکام کے درمیان دوروزہ مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ دبئی لینڈ ڈیپارٹمنٹ نے پاکستانیوں کی جائیدادوں کی معلومات فراہم کرنے مزید پڑھیں

تحفظ ماحولیات کا چھاپہ ناکارہ ٹائر اور الیکٹرونکس سامان جلانے والے کارخانے سیل

کھلی فضا میں جلانے سے اٹھنے والا دھواں ماحول پر منفی اثرات مرتب کررہا تھا، علاقہ مکین دمے، سانس اور پھیپھڑوں کے امراض میں مبتلا ہورہے تھے میوہ شاہ قبرستان کے قریب ان غیر قانونی کارخانوں کے بڑے ویئر ہائوسز قائم تھے، بڑی تعداد میں تانبے اور لوہے کے تار ذخیرہ کئے گئے تھے کراچی مزید پڑھیں

مہنگائی میں مزید اضافہ ہوگا گورنراسٹیٹ بینک نے خدشے کا اظہار کردیا

معیشت کیلئے مشکل فیصلے کئے جن سے صورتحال میں بہتری آرہی ہے لیکن حالات ابھی مکمل طور پر بہتر نہیں ہوئے ہیں بینک ایکسچینج ریٹ میں اضافی وصولی کررہے ہیں یہ اقدامات درست نہیں ہے ، ڈاکٹر باقر رضا کا تقریب سے خطاب کراچی (این این آئی) گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر نے آئندہ مزید پڑھیں

نج کاری پروگرام پر کابینہ ارکان میں اختلافات

 اسلام آباد:  سرکاری شعبے میں چلنے والے اداروں کی نج کاری کے حوالے سے کابینہ ارکان میں اختلافات پیدا ہوگئے ہیں۔ بدانتظامی اور نا اہلی کی وجہ سے ان سرکاری اداروں کا مجموعی سالانہ خسارہ اس وقت 300 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے۔وفاقی کابینہ کے حالیہ ایک اجلاس میں کچھ وزرا نے منافع بخش مزید پڑھیں