بانڈڈ ویئر ہاؤس سے اسٹیل کوائل کی بھاری مقدار میں چوری کا انکشاف

کراچی:  ڈائریکٹوریٹ آف کسٹمزانٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن کراچی نے بانڈڈ ویئر ہاؤس سے اسٹیل اینڈآئرن شیٹ کوائل کی بھاری مقدار میں چوری کوبے نقاب کرتے ہوئے درآمدکنندہ میسرز اسلام انجینئرنگ پرائیویٹ لمیٹڈ اور کلیئرنگ ایجنٹ میسرز بشریٰ انٹرپرائزز کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ ذرائع نے ایکسپریس کوبتایاکہ ڈائریکٹرجنرل کسٹمزانٹیلی جنس زاہد کھوکھرکو خفیہ اطلاع مزید پڑھیں

صرف کراچی کے ٹیکس گزاروں کو نچوڑنے کی پالیسیوں پر تحفظات

کراچی: کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر جنید اسماعیل ماکڈا نے صرف کراچی کے ٹیکس دہندگان کو نچوڑ کر محصولات میں اضافے کی پالیسیوں پر شک و شبہات کا اظہار کیا ہے۔ کے سی سی آئی کے صدر جنید اسماعیل ماکڈا نے وزیراعظم عمران خان کے محصولات کی وصولی کو بہتر بنانے کے عزائم کو سراہا ہے مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیسوں میں پیش رفت پر اجلاس بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے انسداد منی لانڈرنگ کیسوں میں پیشرفت کا جائزہ لینے اورکسٹمز اینٹلی جننس اینڈ انویسٹی گیشن ڈپارٹمنٹ کی کارکردگی کا جائزہ لینے کیلیے اعلی سطع کا اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)کے سینئر افسر نے ،،ایکسپریس،،کو بتایا کہ کسٹمز اینٹلی جننس مزید پڑھیں

بھارتی معیشت میں زبردست گراوٹ ،برآمدات 35 فیصد کم، لاکھوں بیروزگار

نئی دہلی:  بھارتی معیشت میں سست روی سے لاکھوں لوگ بے روزگار ہوگئے جس پر ریاستی اداروں اور ماہرین کے بعد اب بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے بھی اپنی گہری تشویش کا اظہار کردیا ہے۔ جرمن میڈیا نے بھارت کے حکومتی اعداد و شمار کے حوالے سے بتایا ہے کہ اس سال یکم اپریل سے مزید پڑھیں

گوشوارے جمع نہ کرانے پر ڈھائی لاکھ ٹیکس گزاروں کو نوٹس دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے قابل ٹیکس آمدنی رکھنے کے باوجود ٹیکس ائیر 2018 کیلیے انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے والے ڈھائی لاکھ سے زائد لوگوں کونوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ’’ایکسپریس‘‘ کو دستیاب مذکورہ چیف کمشنرز کانفرنس کی تفصیلات پر مبنی دستاویز کے مطابق اجلاس میں چیئرمین ا مزید پڑھیں

خواتین کو خریداری پر شناختی کارڈ کی شرط سے چھوٹ کا امکان

اسلام آباد: خواتین کے لیے 50 ہزار روپے یا زیادہ کی خریداری پرذاتی شناختی کارڈ کی شرط  سے چھوٹ دیے جانے کا امکان ہے۔ ایف بی آر کی جانب سے خواتین کے لیے 50 ہزار روپے یا زیادہ کی خریداری پرذاتی شناختی کارڈ کی شرط  سے چھوٹ دیے جانے کا امکان ہے جبکہ ابھی تاجروں کے مزید پڑھیں

گوادر فری زون میں الگ سے کسٹمز اسٹیشن اور ڈرائی پورٹ کی تجویز

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے گوادر فری زون رولز کے اجرا کو گوادر فری زون سے متعلق ٹیکس ایشوز کے حل سے مشروط کردیا ہے اور ایف بی آر نے وزارت میری ٹائم افئیرز کو تحریری طور پر آگاہ کیا ہے کہ گوادر فری زون سے سے متعلق ٹیکس سے متعلق مجوزہ مزید پڑھیں

سندھ اور کے پی میں گندم کا بحران سر اٹھانے لگا، پنجاب دباؤ کا شکار

 لاہور:  سندھ اور خیبر پختونخوا کے صوبائی محکمہ خوراک کے پاس سرکاری گندم کے ناکافی ذخائراور نجی مارکیٹ میں گندم کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے سبب مستقبل قریب میں یہاں آٹے کا سنگین بحران پیداہونے کاخدشہ ہے۔سندھ اور کے پی کے میں گندم کی قلت کے سبب پنجاب پر بھی دباؤ بڑھ رہا ہے۔ ملکی مزید پڑھیں

تمام وزارتوں میں نئی گاڑیاں خریدنے اور نئی بھرتیوں پر پابندی

 اسلام آباد:  وفاقی حکومت نے تمام وزارتوں اور ڈویژنوں میں گاڑیوں کی خریداری، ملازمتوں کی نئی اسامیوں پر پابندی عائد کردی ہے۔ وفاقی حکومت نے مالی کفایت شعاری پالیسی کے تحت رواں مالی سال2019-20 کے دوران تمام وزارتوں اور ڈویژنوں میں گاڑیوں کی خریداری، ملازمتوں کی نئی اسامیوں پر پابندی عائد کردی ہے اور صرف مزید پڑھیں

تاجروں اور ایف بی آر میں مذاکرات کا پہلا دور ناکام

 اسلام آباد:  ایف بی آر اور تاجروں کے درمیان فکسڈ ٹیکس کے معاملے پرمذاکرات کا پہلا دور ناکام ہوگیا، اب مذاکرات کا اگلا دور آئندہ ہفتے ہوگا۔ فکسڈ ٹیکس اسکیم کے مسودے کو حتمی شکل دینے کے حوالے سے ایف بی ار اور تاجر تنظیموں کے نمائندوں پر مشتمل کمیٹی کے درمیان ایف بی آرہیڈکوارٹرز مزید پڑھیں