پٹرولیم شعبے میں سرمایہ کاری آسان، ریفائنریوں کو ٹیکس چھوٹ ملے گی

 اسلام آباد:  وفاقی حکومت نے پٹرولیم کے شعبہ میں چند کمپنیوں کی مناپلی ختم کرکے اس شعبہ میں سرمایہ کاری آسان بنانے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے پٹرولیم ندیم بابر،وفاقی وزیرعمرایوب اور معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے یہاں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ ملک سے سرخ مزید پڑھیں

عوام کےلئے خوشخبری، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

 اسلام آباد: حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور مہنگائی کے ستائے عوام کو ریلیف دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو موصول ہوگئی ہے جس میں ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 67 پیسے فی لٹر کمی کی تجویز دی گئی ہے۔ مزید پڑھیں

ٹیکس ورلڈ پیرس میں پاکستانی برآمدی مصنوعات کا قومی پویلین قائم ہوگا

کراچی: نمائش ٹیکس ورلڈ پیرس میں پاکستان سے 21 کمپنیاں شریک ہوں گی جب کہ نمائش میں ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے پاکستان پویلین کا انعقاد بھی کیا جائیگا۔ فرانس کے دارالحکومت پیرس میں16ستمبر سے شروع ہونے والی فیبرک،گارمنٹس و لیدر مصنوعات کی نمائش ٹیکس ورلڈ پیرس میں پاکستان سے 21 کمپنیاں شریک ہوں گی۔ 4 مزید پڑھیں

تمام مالیاتی ادارے پاکستان کے ساتھ اشتراک چاہتے ہیں، مشیر خزانہ

 اسلام آباد: مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ تمام مالیاتی ادارے پاکستان کے ساتھ اشتراک چاہتے ہیں۔ اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کے دوران مشیر خزانہ کا کہنا تھا کہ خطے کی ترقی کے لیے مواصلات اور رابطے بڑھانا ضروری ہے، ترقی ہوگی تو روزگار بڑھے گا، کیپیٹل مارکیٹ نجی شعبے کی مالیاتی مزید پڑھیں

وزیر اعظم سے گورنر اسٹیٹ بینک کی ملاقات، فرسودہ قوانین ختم کرنے کا فیصلہ

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر نے بدھ کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی ہے جبکہ حکومت نے شرح سود، ایکسچینج ریٹ ریگولیٹ کرکے بجٹ، تجارتی خسارہ کم کرنے اور خصوصی اقتصادی زونز فعال کرنیکا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم نے کہا ہے کہ کاروبار میں آسانی لانا اور سرمایہ کاروں مزید پڑھیں

سندھ لاکھڑا کول مائننگ کمپنی کیلیے 232 ملین روپے منظور

کراچی: سندھ لاکھڑا کول مائننگ کمپنی کیلیے 232 ملین روپے منظور دیدی گئی۔ وزیر توانائی سندھ امتیاز احمد شیخ کی صدارت میں سندھ لاکھڑا کول مائننگ کمپنی (SLCMC) کی بورڈ میٹنگ محکمہ توانائی سندھ کے دفتر میں منعقد ہوئی، میٹنگ میں سندھ لاکھڑا کول مائننگ کمپنی کیلیے 232 ملین روپے منظور دی گئی۔ اجلاس میں سیکریٹری توانائی مزید پڑھیں

آئندہ سال بے گھر افراد کو چھت فراہمی کا سلسلہ شروع کردینگے، وفاقی وزیر ہاؤسنگ

 اسلام آباد: وفاقی وزیر ہاؤسنگ طارق بشیر چیمہ نے کہا کہ گھروں سے محروم 50 فیصد آبادی کو 2020 تک اپنی چھت فراہم کرنے کا سلسلہ شروع کردینگے۔ روزنامہ ایکسپریس کو انٹرویو دیتے ہوئے طارق بشیر چیمہ نے کہا کہ وزیراعظم کے وژن کے ساتھ ہیں، بطور اتحادی اگر تحفظات بڑھے تو کسی نئی وزارت کا قلمدان مزید پڑھیں

بجٹ خسارہ 3.45 ٹریلین کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

 اسلام آباد:  پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے پہلے سال میں بجٹ خسارہ3.45 ٹریلین روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ سال میں بجٹ خسارہ3.45 ٹریلین روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ خسارے کا یہ حجم  ملکی معیشت کے 8.9فیصد کے مساوی ہے۔ بجٹ خسارے میں ریکارڈ اضافے کی وجہ ریونیو بڑھانے مزید پڑھیں

طورخم بارڈر ہفتہ میں 14 گھنٹے کھلا رکھنے پر سراہتے ہیں، ضیا الحق سرحدی

کراچی: فرنٹیئر کسٹمز ایجنٹس گروپ کے صدر ضیا الحق سرحدی نے طورخم بارڈر کو ہفتے میں 14 گھنٹے کھلا رکھنے اور پورے ہفتے7دن کام کرنے کے اقدام کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حکومتی اقدام پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ میں اہم کردار ادا کرے گا۔ ضیا الحق سرحدی نے کہا مزید پڑھیں

پلاننگ کمیشن سی پیک ریلوے منصوبے کیلئے تعاون نہیں کر رہا، شیخ رشید

 اسلام آباد:  وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے الزام عائد کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ایم ایل ون (ریلوے مین لائن ون) منصوبہ شروع کرنا چاہتے ہیں مگر پلاننگ کمیشن تعاون نہیں کر رہا۔ ایکسپریس ٹربیون سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا وزیراعظم نے پلاننگ کمیشن کو منصوبے کے پی سی ون کی منظوری مزید پڑھیں