سی پیک اتھارٹی کے قیام کی حکومتی تجویز مسترد

 اسلام آباد: پاک چین اقتصادی راہداری کی پارلیمانی کمیٹی نے سی پیک اتھارٹی کے قیام کی حکومتی تجویزکی مخالف کردی۔ پاک چین اقتصادی راہداری کی پارلیمانی کمیٹی نے سی پیک اتھارٹی کے قیام کی حکومتی تجویزکی مخالف کرتے ہوئے قراردیا ہے کہ اس غیر ضروری اقدام سے اربوں ڈالرکے منصوبوں پر عملدرآمد میں الجھاؤ پیدا ہو مزید پڑھیں

کپاس کی امدادی قیمت پر حکومت اور اسٹیک ہولڈرز میں اختلافات

 اسلام آباد:  کپاس کی امدادی قیمت کے تعین اور زرعی شعبے کو ٹیکس میں چھوٹ دینے کے معاملے پر وزارتوں اور مختلف اسٹیک ہولڈز کے درمیان اختلافات بدستور برقرار ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل جہانگیر ترین کی قیادت میں اسٹیک ہولڈرز نے جمعرات کو مشیرخزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ سے ان کے دفتر میں مزید پڑھیں

2018 صبر آزما سال، اقتصادی نمو کی رفتار سست پڑ گئی، اسٹیٹ بینک جائزہ رپورٹ

کراچی:  اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے سال 2018کے لیے مالی استحکام کی جائزہ رپورٹ جاری کردی ہے۔ جائزے میں بینکاری اداروں، غیر بینکاری مالی اداروں، مالی بازاروں، مبادلہ کمپنیوں، غیر مالی کارپوریٹ اداروں اور مالی منڈیوں کے انفرا اسٹرکچر سمیت مالی شعبے کے مختلف زمروں کی کارکردگی اور خطرے کا تجزیہ پیش کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس پی آرکی پریس کانفرنس، اسٹاک مارکیٹ میں مندی تیزی میں تبدیل

کراچی:  افراط زر کی شرح میں کمی سے نئی مانیٹری پالیسی میں شرح سود گھٹنے کی توقعات کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں بدھ کو اتارچڑھاؤ کے بعد تیزی رونما ہوئی۔ جس سے انڈیکس کی 30 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد ایک بارپھر بحال ہوگئی۔ تیزی کے سبب 70فیصد حصص کی قیمتیں بڑھ گئیں مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی اسٹورزپربھی دودھ، چائے کی پتی اورمصالحہ جات عوام کی پہنچ سے دور

 کراچی: یوٹیلیٹی اسٹورزمیں بھی دودھ، چائے کی پتی اورمصالحہ جات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر برانڈڈ دودھ، چائے کی پتی اورمصالحہ جات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ جس کے باعث کھلی مارکیٹ کے بعد اب یوٹیلی اسٹورز پر بھی عام استعمال کی اشیا عوام کی پہنچ مزید پڑھیں

گزشتہ مالی سال کے فریم ورک کے بارے میں IMF اور وزارت خزانہ کے تخمینے غلط ثابت

 اسلام آباد:  آئی ایم ایف اور وزارت خزانہ کی ملک کے گزشتہ مالی سال کے فریم ورک کے بارے میں اندازے 94 فیصد تک غلط ثابت ہوئے ہیں۔ ممتاز ماہرین اقتصادیات کا کہنا ہے کہ اس کی وجہ سے حکومت  6 ارب ڈالر  کے قرض کے معاہدے پر نظرثانی اور ازسرنو مذاکرات پر  مجبور ہوسکتی مزید پڑھیں

142.5ارب روپے مالیت کے مزید 13 منصوبے PSDP میں شامل

 اسلام آباد:  حکومت نے پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ پروگرام ( پی ایس ڈی پی) میں 142.5 ارب روپے مالیت کے مزید 13 منصوبے شامل کردیے۔ گزشتہ روز وزارت منصوبہ بندی کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق سینٹرل ڈیولپمنٹ ورکنگ پارٹی ( سی ڈی ڈبلیو پی) نے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی جن کی لاگت مزید پڑھیں

5 زیرو ریٹڈ برآمدی شعبوں کیلیے رعایتی انکم ٹیکس کی شرح برقرار

 اسلام آباد:  ایف بی آر نے کہا ہے کہ ٹیکسٹائل اور لیدر سمیت5 زیرو ریٹڈ برآمدی شعبوں کیلیے اشیا کی درآمد پر بالترتیب ایک فیصد اور تین فیصد رعایتی انکم ٹیکس کی سہولت برقرار ہے۔ ایف بی آر نے کہا ہے کہ ٹیکسٹائل اور لیدر سمیت5 زیرو ریٹڈ برآمدی شعبوں کے مینوفیکچررز اور کمرشل امپورٹرز مزید پڑھیں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 70 فیصد حصص کی قیمتیں بڑھ گئیں

کراچی:  پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں پیر کوتاخیر سے کاروباری سرگرمیوں کے آغاز کے باوجود تیزی کے اثرات غالب رہے جس سے انڈیکس کی 30ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد بحال ہو گئی۔ اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کے سبب 70فیصد حصص کی قیمتیں بڑھ گئیں جبکہ حصص کی مالیت میں 56 ارب 91 کروڑ 65 لاکھ مزید پڑھیں

پورٹ قاسم کلکٹریٹ: اگست میں ہدف سے زائد ریونیو وصول

کراچی:  پاکستان کسٹمز پورٹ قاسم کلکٹریٹ نے اگست 2019 کیلیے مقررہ ریونیو ہدف سے 3 فیصد کے اضافے سے ریونیو کی وصولیاں کیں۔ پاکستان کسٹمز پورٹ قاسم کلکٹریٹ نے اگست 2019 کیلیے مقررہ 54.287 ارب روپے ریونیو ہدف سے 3 فیصد کے اضافے سے 55.914 ارب روپے مالیت کے ریونیو کی وصولیاں کیں۔ اس ٹارگٹ مزید پڑھیں