اسلام آباد: ایف بی آر کی جانب سے انفرادی ٹیکس دہندگان اور ایسوسی ایشن آف پرسنز کیلیے ایک سال سے زائد عرصہ میں تیار کردہ ٹیکس 2019 کے جاری کردہ ریٹرن فارم میں بڑے پیمانے پر خامیوں، سسٹم سے منسلک نہ ہونے اور ایف بی آر کی جانب سے ویلتھ وی کنسیلئیشن اسٹیٹمنٹ کے کچھ مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
آٹا، چینی، گھی اور دالوں کی قیمتوں میں 20 روپے تک کمی، میگا سبسڈی پیکیج تیار
راولپنڈی: حکومت نے ملک بھر میں 4 بنیادی اشیائے ضروریہ آٹا، چینی، گھی اور دالوں کی قیمتوں میں مناسب کمی اور پھر ان کو استحکام میں رکھنے کیلیے میگا سبسڈی پیکیج کی تیاری شروع کر دی ہے۔ یہ پیکیج یوٹیلٹی سٹورز کے ساتھ ساتھ اوپن مارکیٹ میں بھی ہو گا، اس پراجیکٹ کے تحت وفاقی حکومت مزید پڑھیں
ملک بھر میں آج سے انسداد اسمگلنگ مہم شروع
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)کی مشترکہ ٹیمیں آج(پیر) سے ملک بھر سے اسمگل شْدہ اشیاء کے خاتمے کیلیے مارکیٹوں میں موجود غیر ملکی اشیاء کی درآمدی دستاویزات کی چیکنگ شروع کریں گی۔ اس حوالے چیئر مین ایف بی آرکی ہدایت پر خصوصی ٹیمیں تشکیل دیدی گئیں، دوسری طرف اس حوالے چئیرمین ایف مزید پڑھیں
ایف بی آر غیر رجسٹرڈ ملازمین و افسران کے خلاف حرکت میں آگیا
لاہور: وفاقی و صوبائی سرکاری محکموں کے غیر رجسٹرڈ ملازمین و افسران کے خلاف ایف بی آر حرکت میں آگیا۔ ذرائع کے مطابق لاہور میں وفاقی و صوبائی اداروں کے 3لاکھ 33ہزار 600 ملازمین ہیں، جن میں سے 4 لاکھ سے زائد سالانہ تنخواہ والے ایک لاکھ 53 ہزار سرکاری ملازمین و افسران ہیں۔ وفاقی مزید پڑھیں
رعایتی ایس آر او کا خاتمہ، 150 کیمیکل فیکٹریاں بند ہونے کا خطرہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے رواں مالی سال 2019-20 کے وفاقی بجٹ رعایتی ایس آر او ختم کرنے سے کیمیکل مینوفیکچررز کیلیے پیدا ہونیوالی بڑی اناملی دور نہ کرنے کے باعث کیمکل مینوفیکچرنگ کی ڈیڑھ سو سے زائد صنعتیں بند ہونے کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے جس سے کیمیکل انڈسٹری سے وابستہ 2 لاکھ مزید پڑھیں
زراعت کے فروغ کی نئی ٹیکنالوجیز
بھوک اور افلاس انسانیت کے سب سے بڑے دشمن ہیں۔ بدقسمتی سے آج کی دنیا میں یہ بلائیں تیزی سے اپنا دائرہ بڑھا رہی ہیں۔ اس صورت حال کی ایک اہم وجہ دنیا کی آبادی کا بڑھنا ہے۔ ہر گزرتے دن کے ساتھ دنیا کی آبادی میں تیزی سے ہونے والے اضافے نے سائنس دانوں مزید پڑھیں
حکومت کا چین سے تمام تجارت اور معاہدے مقامی کرنسی میں کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر کو مستحکم کرنے کے لیے چین سے تمام تجارت اور معاہدے مقامی کرنسی میں کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران پاکستان اور چین کے درمیان تجارت کا حجم 14 ارب 60 کروڑ ڈالر رہا۔ پاکستان نے چین مزید پڑھیں
ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 3سال میں7 ارب ڈالر دیگا
اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک کے نائب صدرشی زن چن نے کہا ہے کہ آئندہ 3 سال میں پاکستان کو 7 ارب ڈالر مالیت کی معاونت فراہم کی جائے گی۔ 2 روزہ دورہ پاکستان کے اختتام پرجاری ہونے والے بیان میں انہوں نے کہا کہ گزشتہ 5 دہائیوں میں پاکستان اوراے ڈی بی نے بنیادی ڈھانچہ مزید پڑھیں
مشکل فیصلے کیے جاچکے، اب استحکام کی جانب گامزن ہیں، گورنر اسٹیٹ بینک
کراچی: گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر نے کہا ہے کہ آسٹریلیا میں ہونے والے ایف اے ٹی ایف کے ذیلی ایشیا پیسفک گروپ میں بعض ممالک نے پاکستان کی ریٹنگ گرانے کی کوشش کی۔ تاہم حکومت اور اسٹیٹ بینک کے اقدامات کی بدولت ان ممالک کو ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا اور اس اجلاس میں مزید پڑھیں
ڈالر مزید 37 پیسے سستا
کراچی: درآمدات کی مد میں ادائیگیوں کے دباؤ میں کمی اور ڈالر کی بڑھتی ہوئی رسدکے باعث انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر157روپے سے بھی گرگئی۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید 37 پیسے کی کمی سے156روپے85پیسے پربندہوئی اسی طرح اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر30پیسے کی کمی سے 157 روپے 20 پیسے پر مزید پڑھیں