کل جمعہ سے سمندری سمت کی جنوب مغربی ہوائوں کی رفتار میں اضافے سے درجہ حرارت کم ہوگا کراچی (اسٹاف رپورٹر) اگلے 24 گھنٹوں کے دوران گرمی کی موجودہ لہر کے خاتمے کا امکان ہے، بدھ کو پورے دن سمندری ہوائیں متاثر رہیں گرمی کا پارہ 36 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
پاکستانی سائبر آرمی نے بھارتی ویب سائٹ ہیک کرلی بھارت کا دعویٰ
بھارتی خفیہ ایجنسی سی بی آئی کی ویب سائٹ پر پاکستان زندہ باد کے نعرے نظر آنے لگے سی بی آئی سائٹ کے ہیک ہونے سے مودی سرکار کی نیندیں اڑ گئیں، بھارتی نیوز ایجنسی نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کی سب سے بڑی خفیہ ایجنسی سی بی آئی (CBI) کی ویپ سائیٹ پرمنگل کی رات مزید پڑھیں
مقامی حکومتوں کا نیا نظام حقیقی معنوں میں انقلاب برپا کرے گا ‘عمران خان
ترقیاتی فنڈزکی امتیازی تقسیم ختم ہو گی ، مقامی نمائندے با اختیار، بنیادی مسائل حل ہونگے ، اجلاس سے خطاب طبی آلات اورمشینری پر ڈیوٹی کی چھوٹ پر تفصیلی رپورٹ پیش کی جائے ، وزیر اعظم کی عبدالرزاق داؤد کو ہدایت اسلام ا?باد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے مقامی حکومتوں کا نیا نظام حقیقی مزید پڑھیں
احتساب کا عمل سیاسی انجینئرنگ ہونے کا تاثر خطرناک ہے ٗ چیف جسٹس
اختلافی آواز دبانا جمہوری نظام کیلئے خطرہ ہے ٗ جمہوریت ٗ آئین وقانون کی حکمرانی کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی تو بنچ اور بار مزاحمت کرینگے ٗ جسٹس آصف سعید کھوسہ الیکٹران اور پرنٹ میڈیا پر لگائی جانیوالی قدغن بھی تشویشناک ہے ٗ ا ز خود نوٹس کے مسئلہ کو ہمیشہ کیلئے حل مزید پڑھیں
کراچی میں سمندر ہوائیں‘ گرمی میں اضافہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی میں سمندری ہوائیں بند ہونے کے باعث شہر میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگیا اور جمعے کو کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت36 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ جبکہ 47 ڈگری سینٹی گریڈ کی گرمی محسوس کی گئی محکمہ موسمیات کے مطابق آج مطلع جزوی ابر آلود رہنے اور مختلف علاقوں مزید پڑھیں
عمران اسماعیل کے امریکہ جانے کے بعد قائم مقام گونر کی تعیناتی نہ ہوسکی

کراچی(نیوز ڈیسک) گورنر سندھ عمران اسماعیل کے دورہ امریکہ پر جانے کے بعد ابھی تک سندھ میں قائم مقام گورنر کی تعیناتی نہیں ہوسکی ہے‘ گزشتہ ماہ عمران اسماعیل حج پر گئے تھے تو ایوان صدر نے اسپیکر سندھ اسمبلی سراج درانی کے بجائے ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی ریحانہ لغاری کو قائم مقام گورنر بنانے مزید پڑھیں
کنٹرول لائن کی طرف مارچ کرنے والے کشمیریوں پر بھارتی فائرنگ، 4 نوجوان زخمی

کوٹلی( مانیٹرنگ ڈیسک) کھوئی رٹہ سے سیز فائر لائن کی طرف مارچ کرنے والے عوامی قافلہ پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے چار نوجوان گولیاں لگنے سے شدید زخمی ہوئے ،تشویشناک صورتحال کے پیش نظر ڈپٹی کمشنر ، ایس پی کوٹلی،اے ایس پی ہمراہ نفری موقع پر پہنچ گئے۔اطلاعات کے مطابق بھارتی حکومت کی طرف مزید پڑھیں
ملک بھر میں یوم فضائیہ ملی جوش و خروش سے منایا جارہا ہے
٭٭٭جھپٹنا، پلٹنا، پلٹ کر جھپٹنا، لہو گرم رکھنے کا ہے اک بہانہ٭٭٭ کراچی میں ایئروائس مارشل عباس گھمن کی شہید راشد منہاس کی قبر پر حاضری اور سلامی کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں 54 واں یوم فضائیہ ملی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے۔ اس موقع پر کراچی میں یوم فضائیہ کی مناسبت مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں محرم کے جلوس روک دئیے گئے ٗ مساجد میں جمعہ کو بھی تالے پڑے رہے
بھارتی فورسز نے جلوس نکالنے کی کوشش کرنیوالے کشمیریوں پر دھاوا بول دیا جس میں متعدد افراد زخمی ہوگئے سرینگر (مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ روز جمعہ کو بھی مسجدوں پر تالے پڑے رہے اور کشمیریوں کو نماز جمعہ سے روکا گیا، اس کے علاوہ محرم الحرام کے لیے نکالے جانے والے جلوسوں کو مزید پڑھیں
بھارت نے جارحیت کی تو فوج موثر جواب دینے کیلئے تیارہے ‘ وزیراعظم
مسلح افواج کی تیاریوں بھارتی اشتعال انگیزیوں کے بھرپور جواب اور بلند حوصلوں کی تعریف‘،کنٹرول لائن کی صورتحال پر بریفنگ عمران خان کی فوجی جوانوں، افسروں سے ملاقات ،بھارتی فائرنگ سے زخمی شہریوں سے بھی ملے، لواحقین سے ملاقاتیں‘آئی ایس پی آر راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے جوانوں اور افسروں سے یکجہتی کیلئے وزیراعظم عمران مزید پڑھیں