ملک کے سب سے بڑے تجارتی شہر میں دہشت گرد گروپ الگ الگ کارروائیاں کریں گے، دو دہشت گرد گروپوں کے نام بھی سامنے لائے جاچکے ہیں، پہلے مرحلے میں ٹارگٹ کلنگ شروع کی جائے گی القاعدہ برصغیر آئی ای ڈی کے ذریعے بم دھماکے کرانے کی منصوبہ بندی کرچکی ہے، ممکنہ وارداتوں کی روک مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
سکھوں کیلئے ننکانہ مکہ اور کرتارپورمدینہ ہے، وزیراعظم
ہم سوچ بھی نہیں سکتے کہ کوئی ہمیں مکہ اور مدینہ سے دور کرے، ویسے ہی آپ کا مسئلہ ہے، لہذا کرتارپورکھول کرکوئی احسان نہیں کیا‘ عمران خان بی جے پی کی حکومت بھارت میں ہندوراج چاہتی ہے،29روز سے کشمیر میں کرفیونافذ ہے،دنیا کردارادا کرے‘ سکھ کمیونٹی کے کنونشن سے خطاب اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم مزید پڑھیں
آئی ایس پی آر کے مضبوط بیانئے سے بھارتی فوج کی نیندیں حرام ہوگئیں
میجر جنرل آصف غفور کشمیریوں کی پسندیدہ شخصیت بن گئے مقبوضہ کشمیر کی شاہراؤں ، گلیوں میں ترجمان پاک فوج کے پوسٹرز آویزاںکر دئیے گئے پوسٹرز پرمیجرجنرل آصف غفور کاکشمیر کیلئے آخری گولی اور آخری سپاہی تک لڑنے کا بیان تحریر لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) آئی ایس پی آر کے مضبوط بیانئے سے بھارتی فوج کی نیندیں مزید پڑھیں
پاک بحریہ جنگی اور لاجسٹک مشقوں کا آغاز
کراچی میں افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی تھے‘ چیف آف نیول اسٹاف نے مہمان خصوصی کا استقبال کیا مہمان خصوصی نے فور س کمانڈرز کی جانب سے پیش کی جانیوالی حقیقت پسندانہ تجزیئے اور دور اندیشی کی تقریب بھی دیکھی کراچی(کرائم رپورٹر)پاک بحریہ کی جنگی مشق شمشیرِ بحرVII- اور لاجسٹک مزید پڑھیں
فردوس عاشق کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان وزارت خزانہ کی تردید
نئی قیمتوں پر عملدرآمد یکم ستمبر سے ہوگا‘ اب پیٹرول 113 روپے 24 پیسے فی لیٹر ہوگیا نئے پاکستان کا دوسرا سال ملک کیلئے نئی خوشخبریاں لے کر آئے گا،معاون خصوصی اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا تاہم وزارت خزانہ نے اس خبر کی تردید کردی ہے۔معاون مزید پڑھیں
قوم کا کشمیریوں کیساتھ اظہار یکجہتی دنیا کیلئے پیغام ہے‘آرمی چیف
مقبوضہ کشمیرکی صورتحال خطے میں امن کیلئے خطرہ ہے‘گوجرانوالہ کور ہیڈ کوارٹر کا دورہ اور خطاب دورے کے دوران جنرل قمر جاوید باجوہ کو آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی گئی‘آئی ایس پی آر گوجرانوالہ(مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ قوم کا کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی دنیا کے لیے مزید پڑھیں
دوسری جنگ عظیم کی طرح جنگ کا خطرہ پھیل گیا، وزیراعظم
…مودی سن لو ! پاک فوج تیار ہے ، ہم اینٹ کاجواب پتھر سے دیں گے… دنیا کشمیر کو نظرانداز نہیں کرسکتی ، ہم سب خطرے میں ہیں،عالمی برادری کو کاروباری فوائد سے بالاترہوکر سوچنا ہوگا ہٹلرکی نازی پارٹی سے متاثرمودی اور اس کے وزراآر ایس ایس کے ممبر ہیں‘ عمران کا نیویارک ٹائمز میں مزید پڑھیں
خواہش ہے میری زندگی میں کشمیر آزادہوجائے‘ڈاکٹر عارف علوی
بھارت کی فاشسٹ حکومت دنیا کیلئے خطرہ، جنگ مسلط ہوئی تو پیچھے نہیں ہٹیں گے کشمیریوں کے حقوق سلب نہیں ہونے دینگے ، پروپیگنڈے کا جواب دیا جائے گا‘صدرمملکت اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے خواہش ہے کہ میری زندگی میں کشمیر آزاد ہوجائے ، ہم متحد ہونگے تو مزید پڑھیں
حسین نواز نے پاکستان واپس آنے کی اجازت طلب کرلی، نواز شریف نے منع کر دیا
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) حسین نواز نے پاکستان واپس آنے کی اجازت طلب کرلی، والد نے منع کر دیا، کالم نگار سہیل وڑائچ کا دعویٰ کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے اپنے صاحبزادے کو ہدایت کی ہے کہ وہ لندن میں رہ کر خاندان کی کفالت کی ذمے داری نبھائیں۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی مزید پڑھیں
قوم کے احتجاج سے نہتے کشمیریوں کو واضح پیغام گیا ہے، شاہ محمود قریشی
کراچی(اسٹاف رپورٹر)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ قوم کے احتجاج سے نہتے کشمیریوں کو واضح پیغام گیا ہے، تاریخ گواہ ہے جب جب پاکستانی قوم جاگی اسے کوئی جھکا نہیں سکا۔تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سندھ کے 2 روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے، وزیر خارجہ آج دوپہر عمر مزید پڑھیں