وزیراعظم نے6 ستمبر کو کشمیر ڈیفنس ڈے کے طور پر منانے کا فیصلہ کر لیا

ہم یوم دفاع کشمیر کے شہیدوں کے نام کرتے ہیں، دنیا مقبوضہ کشمیر پر خاموش ہے کشمیریوں کیلئے ہر سطح پر آوازبلند کرتے رہیں گے‘مشیر اطلاعات فردوس عاشق اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے 6 ستمبر کو کشمیر ڈیفنس ڈے کے طور پر منانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھارت کو وارننگ دیدی

کشمیر ہماری شہ رگ، آخری گولی، آخری سپاہی، آخری حد تک جائیں گے‘میجر جنرل آصف غفور بھارت نئی جنگ کا بیج بو رہا ہے،حملہ، حملہ ہوتا ہے، بھارت کرے یا اسرائیل، ہم بلاخوف جواب دینگے‘ مسئلہ کشمیر پر سیاست نہ کی جائے جنگ ہوئی تو کتنے دن کا پیٹرول اور اجناس کا ذخیرہ ہے، سب مزید پڑھیں

بھارت اکتوبر کے آخر میں ‘آزاد کشمیر” پر حملہ کرے گا

پاک فوج اس حملے کا بھرپور جواب دے گی،کشمیری بھی اپنا حق ادا کریں گے، کشمیر آزاد ہو جائے گا کشمیر کی آزادی کے اگلے سال بھارت پانچ ملکوں میں تقسیم ہو گا‘معروف کالم نگارکا انکشاف لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت اکتوبر کے آخر میں ‘آزاد کشمیر” پر حملہ کرے گا۔پاک فوج اس حملے کا بھرپور مزید پڑھیں

لندن کی فضا بھارت اور مودی مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی

پارلیمنٹ اسکوائر سے بھارتی سفارتخانے تک ہزاروں کشمیریوں نے زبردست احتجاجی مظاہرہ اور مارچ کیا شرکاء گو مودی گو، مودی کشمیریوں کا قاتل، مودی دہشت گرد، بھارتی غاصبوں ہمارا کشمیر چھوڑ دو کے فلک شگاف نعرے لندن( نیوز ڈیسک) لندن کے پارلیمنٹ اسکوائر سے بھارتی سفارتخانے تک ہزاروں کشمیریوں کا زبردست احتجاجی مظاہرہ اور مارچ مزید پڑھیں

کاروبار میں آسانیاں پیدا ہونے تک معیشت کا پہیہ نہیں چل سکتا، وزیراعظم

حکومت بھرپور کوشش کر رہی ہے کاروبار ی سرگرمیوں کے لیے ہر ممکن سہولیات فراہم کی جائیں عمران خان سے معروف صنعت کاروں اور کاروباری شخصیات کی ملاقات ‘ مختلف تجاویز پر تفصیلی گفتگو اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جب تک کاروبار میں آسانیاں پیدا نہیں ہوں گی اْس وقت تک مزید پڑھیں

فوجی قوت سے زیادہ طاقتور اخلاقی قوت ہوتی ہے، آرمی چیف

پاکستان کا مستقبل جمہوریت سے وابستہ ہے اور نوجوانوں کے ہاتھوں میں ہے‘جنرل قمر جاوید باجوہ ایمانداری سے اپنا جائزہ نہیں لیں گے تو کوئی ہماری مدد نہیں کریگا‘سندھ کے نوجوانوں کے وفد سے گفتگو راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ فوجی قوت سے زیادہ طاقتور اخلاقی قوت ہوتی ہے مزید پڑھیں

’’کشمیر بنے گا پاکستان اورآئیں چلیں شہید کے گھر‘‘ میجر جنرل آصف غفور

٭آئی ایس پی آر نے یوم دفاع پرپرومو ریلیز کردیا٭ 6 ستمبر کو تقریب دن کے وقت ہو گی‘صرف شہدا ء کے لواحقین اور غازی شریک ہوں گے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ یادگار شہدا پر حاضری دیں گے اور پھول چڑھائیں گے راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) آئی ایس پی آر نے یوم دفاع پرپرومو ریلیز مزید پڑھیں

نواز شریف اور زرداری نے پلی بارگین کیلئے اسٹیبلشمنٹ کے سامنے شرائط رکھ دیں

مائنس تھری کیا جائے ہمارے ساتھ عمران کو بھی ہٹایا جائے‘معروف صحافیوں کا دعویٰ ہم 15 سے 20بلین ڈالر دینے کوبھی تیار ہیں، کچھ سالوں کیلئے باہر چلے جائیں گے‘ اعتراف جرم نہیں کریں گے ہمارے بچوں کو سیاست میں ان کا حق دینا چاہئے‘بلاول کی سیاست کو اتنا خطرہ نہیں جتنا مریم کا راستہ مزید پڑھیں

نارتھ ناظم آباد میں ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی اسامہ قادری پر فائرنگ

انڈہ موڑ سے قلندریہ چوک آنے والی سڑک پر مسلح موٹر سائیکل سواروں نے اسامہ کی گاڑی کو رکنے کا اشارہ کیا اور نہ رکنے پر گولیاں برسادیں کراچی کا امن تباہ کرنے کیلئے ایک بار پھر ایم کیو ایم پاکستان کے رہنمائوں کو نشانہ بنانے کی سازش کی جارہی ہے، خالد مقبول کراچی (اسٹاف مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں ہزاروں اسرائیلیوں نے ڈیرے ڈال لیے

مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد بڑی تعداد میں اسرائیلی مقبوضہ کشمیر پہنچ گئے لیہہ کے بازاروں اور عام مقامات پر جگہ جگہ لداخی اور اسرائیلی زبانیں سنائی دینے لگیں‘بھارتی اخبار سرینگر (مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ وادی میں ہزاروں اسرائیلی ایجنٹوں نے ڈیرے ڈال لیے۔قومی اخبار کی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ مزید پڑھیں