بھارتی ہٹ دھرمی نے لاکھوں کشمیریوں کی زندگی جہنم بنادی، گھروں میں محصور افراد کھانے پینے کی اشیاء کیلئے ترس گئے کشمیر میں اب تک پندرہ سو احتجاجی مظاہرے کئے جاچکے ہیں، بھارتی فوج گھروں سے نکلنے والوں کو نشانہ بنارہی ہے سرینگر (مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں مسلسل 24 ویں روز بھی کرفیو نافذ مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
اکتوبر نومبر میں پاک بھارت جنگ دیکھ رہا ہوں ٗ شیخ رشید
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ اور امریکا سے خیر کی زیادہ توقع نہیں ہے، وزیراعظم کا 27 ستمبر کو یو این میں خطاب انتہائی اہم ہے۔ اکتوبر نومبر میں پاک بھارت جنگ ہو سکتی ہے جو آخری ہوگی۔ مودی کی فاشسٹ غلطی نے کشمیر کی آزادی مزید پڑھیں
کچرے پر سیاست نہ کی جائے ، کراچی سب کا ہے گورنر سندھ
سب کو دعوت دیتا ہوں کہ آئیں، بیٹھیں اور شہر قائد کی صفائی کریں، عمران اسماعیل رواں سال 42.5 بلین روپے کراچی کیلئے دیئے گئے ہیں، نجی ٹی وی پروگرام میں اظہار خیال کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ سب کو دعوت دیتا ہوں کہ آئیں بیٹھیں اور کراچی کی مزید پڑھیں
عرب امارات نے مودی کو ایوارڈ کیوں دیا،شواہد مل گئے
دبئی کی مفرور شہزادی اور بھارتی وزیراعظم کو تمغہ دینے کا آپس میں گہرا تعلق ہے شہزادی لطیفہ بن محمد اپنے گھر سے بغاوت کر کے دوڑ گئی تھیں‘ سینئرصحافی عامر متین اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عرب امارات نے مودی کو ایوارڈ کیوں دیا،شواہد مل گئے۔دوبئی کی مفرور شہزادی اور بھارتی وزیراعظم کو تمغہ دینے کا مزید پڑھیں
کراچی والوں کیلئے چھوٹے سے چھوٹا عہدہ بھی قبول ہے‘ مصطفیٰ کمال
میرا شہر کچرا کنڈی بن گیا ہے، ہمیں کہتے ہیں آفس آؤ، کچرا سڑکوں پر ہے آفس جا کر کیا کروں گا کرپشن کی وجہ سے کچرا نہیں اٹھ رہا، اب وسیم اختر اور چاروں ڈسٹرکٹ چیئرمینز مستعفی ہو جائیں کراچی کیلئے 30 ہزار کروڑ خرچ کیے، اپنوں کو نہیں نوازا، راتوں کی نیند قربان مزید پڑھیں
وزیراعظم نے بھارت کیلئے فضائی حدود بند کرنے کا فیصلہ کرلیا
بھارت ٗ افغانستان میں تجارت کیلئے استعمال ہونے والے زمینی راستے بند کرنے کیلئے مشاورت شروع ہوگئی لاہور‘ اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت کیلئے فضائی حدود بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ بھارت ‘ افغانستان میں تجارت کیلئے استعمال ہونیوالے زمینی راستے بند مزید پڑھیں
سندھ حکومت نے میئر کراچی وسیم اختر سے استعفے کا مطالبہ کردیا
وسیم اختر نے کام دھیلے کا نہیں کیا، ڈرامے بازی بند کریں‘مصطفی کمال نے میئر کو ایکسپوز کر دیا نیت صاف ہے سندھ حکومت کے ایم سی کو دیئے گئے فنڈز کی تحقیقات کرائے گی‘ مرتضی وہاب کراچی(اسٹاف رپورٹر) مرتضی وہاب نے وسیم اختر سے استعفے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کام دھیلے کا نہیں مزید پڑھیں
میئر کراچی فوری استعفیٰ دیں، فاروق ستار نے بھی مطالبہ کردیا
مصطفیٰ کمال اور میئر کراچی نے شہریوں کیساتھ مذاق کیاوسیم اختر کا عہدے پر رہنے کا جواز نہیں ماضی میں میئر کراچی سے 15 ارب کا حساب طلب کیا تو ڈسپلن کی خلاف ورزی قرار دیا‘پریس کانفرنس؎ کراچی(اسٹاف رپورٹر) سابق رہنما ایم کیو ایم فاروق ستار نے کہا ہے کے مصطفیٰ کمال اور میئر کراچی مزید پڑھیں
دو ایٹمی طاقتوں طاقتوں میں جنگ چھڑ ی تو اثرات پوری دنیا میں پھیلیں گے ٗ فواد چوہدری
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ دو ایٹمی طاقتوں کے درمیان جنگ چھڑی تو اس کے اثرات دنیا تک پھیلیں گے۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے وزیر اعظم عمران خان کے خطاب کے بعدمیڈیاسے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے کہہ دیا ہے کہ دنیا ہمارے مزید پڑھیں
دنیا ساتھ دے یا نہ دے کشمیر کے مسئلے پر آخری حد تک جائیں گے، وزیراعظم
پاک بھارت ایٹمی جنگ ہوئی تو اس کے اثرات پوری دنیا پر پڑیں گے، کشمیر پالیسی کا فیصلہ کن وقت آگیا ہے بھارت نے آخری پتہ کھیل لیا ہے اور اب کشمیر کی آزادی کا تاریخی موقع ہے،قوم سے خطاب اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کشمیر کی آزادی کا موقع مزید پڑھیں