بارش سے متعدد سڑکیں بیٹھ گئیں, ٹریفک نظام متاثر

غریب آباد میں متعددگاڑیاں ٹرنچ میں پھنس گئیں ،کرین کی مدد سے نکالا گیا شاہراہ پاکستان پر تین ہٹی کے قریب گرومندر کی جانب آنیوالا حصہ ٹریفک کیلئے بند ہلکی و تیز بارش کے دوران شہر میں کچرااٹھانے کا عمل معطل رہا ،گلیاں اورمحلے کیچڑ زدہ شہریوں کی پریشانی میں اضافہ ، لسبیلہ آنے والی مزید پڑھیں

ٹرمپ پاکستان اور بھارت دونوں کو دھوکہ دے رہا ہے‘شیخ رشید

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ٹرمپ پاکستان اور بھارت دونوں کو دھوکہ دے رہا ہے۔ مودی نے غلط کام کیا وہ بھارت اور دنیا کو گمراہ کرنے جارہا ہے۔قوم کا بچہ بچہ فوج کے ساتھ ہوگا، ہم بھارت کو نیست و نابود کر دیں گے۔انہوں نے کہا مزید پڑھیں

جوانوں اور افسروں کا بلند حوصلہ قابل قدر ہے‘آرمی چیف

اسٹرائیک کور کا جنگ میں فیصلہ کن اور اہم کردارہوتا ہے‘ٹینکوں اور دفاعی مصنوعات کی تیاری کا جائزہ اسٹرائیک کور کی فارمیشن کا دورہ‘پیشہ ورانہ تیاریاں اور تربیت کا معیارقابل تحسین ہے‘آئی ایس پی آر راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہمارے جوانوں اور افسروں کابلند حوصلہ قابل قدر ہے۔پاک مزید پڑھیں

ملکی دفاع مزید مضبوط‘پاکستان کا بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ

میزائل رات میں 290 کلو میٹر تک اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے‘میجر جنرل آصف غفور صدر ، وزیر اعظم ‘ آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی قوم کو مبارک باد ‘ ڈی جی آئی ایس پی آر راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) ملکی دفاع مزید مضبوط، پاکستان نے مزید پڑھیں

نواز شریف نے ہتھیار ڈال دیئے!

سابق وزیر اعظم کا ڈیل کیلئے پیغام! لوٹاہوامال واپس کرنے کو تیار سابق وزیراعظم کا کہنا ہے معاملات طے کیے جائیں اور براہ راست طے کیے جائیں‘ صحافی صابر شاکر نواز شریف کا خاندان 25 ارب ڈالر سے زیادہ کی آسامی ہے‘ اب دیکھا جائیگا رقم کتنی ہو گی اور کیا ہو گی ان کی مزید پڑھیں

سرینگر میں شوٹرز تعینات نکسل باغیوں کا کشمیریوں کا ساتھ دینے کا اعلان

مقبوضہ وادی میں مظالم کی انتہا، 26 ویں روز بھی کرفیو برقرار بھارتی قابض فوج نے کشمیریوں کی نسل کشی کے نئے انتظامات کرلئے سرینگر (مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں 26 ویں روز بھی کرفیو کو برقرار ہے، بھارتی قابض فوج نے کشمیریوں کی نسل کشی کے نئے انتظامات کرلئے۔ سرینگر میں دو درجن سے مزید پڑھیں

کل ملک بھر میں 12 سے ساڑھے 12 بجے تک ٹریفک روک دی جائیگی

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم کے شکار مظلوموں کیساتھ اظہار یک جہتی کیلئے ملک گیر احتجاج کیا جائیگا اس سلسلے میں ابتدائی پروگرام ترتیب دے دیا گیا ‘وزیر اعظم کی قیادت میں مرکزی اجتماع شاہراہ دستور پر ہوگا اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کل کشمیریوں سے اظہار یک جہتی کا ابتدائی پروگرام تیار کر لیا مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کا کارکن ہوں اسمبلی میں فاورڈ بلاک کا سوچ بھی نہیں سکتا‘ سراج درانی

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) اسپیکر سندھ اسمبلی سراج دررانی نے کہا ہے کہ وہ سندھ اسمبلی میں کوئی فارورڈبلاک نہیں بنارہے ہیں۔ سیاسی مخالفین ہر دور میں پیپلز پارٹی کو توڑنے کی ناکام کوشش کرتے رہے ہیں لیکن وہ ہمیشہ ناکام رہے۔ بدھ کو سندھ اسمبلی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں مزید پڑھیں

آصف زرداری کو آج پمزہسپتال منتقل کرنے کی تیاریاں مکمل

میڈیکل بورڈ کی سفارش پر جیل انتظامیہ نے اسپتال منتقل کئے جانے کے انتظامات مکمل کرلیے اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سابق صدر آصف علی زرداری کو بھی اچھی خبر سنا دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق صدر کو میڈیکل بورڈ کی سفارش پرسخت سیکیورٹی میںسابق صدر کوآج پمز اسپتال منتقل کیے جانے کا مزید پڑھیں

آئی ایس پی آر میں یوم دفاع و شہداء کی تقریب کے فارمیٹ میں تبدیلی

جی ایچ کیو میں تقریب دن کے وقت ہو گی، اس سال بھی ہر شہید کو یاد کیا جائے گا‘میجر جنرل آصف غفور راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) میں یوم دفاع و شہدا 2019سے متعلق کانفرنس پر ڈجی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا مزید پڑھیں