کرغزستان سفارتخانے کے ناظم الامور کو ڈیمارش کیلئے دفتر خارجہ طلب کرلیا گیا

پاکستان نے کرغزستان میں پاکستانیوں طلباء کے ساتھ پیش آنے والے پرتشدد واقعات پر کرغز سفارتخانے کے ناظم الامور کو ڈیمارش کیلئے دفتر خارجہ طلب کر لیا۔ وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ڈائریکٹر جنرل وزارت خارجہ اعزاز خان نے کرغز سفارتخانے کے ناظم الامور کو طلب کیا اور مزید پڑھیں

کرغزستان میں مقامی افراد کے غیر ملکی طلبہ پر حملے، متعدد پاکستانی طلبہ زخمی

کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں مقامی اورغیرملکی طلبہ میں ہنگامہ آرائی ہوگئی ہے، جس کی زد میں آکر متعدد پاکستانی طلبہ زخمی ہوگئے۔  غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بشکیک میں مقامی افراد نے مقیم غیر ملکی طلبہ بشمول پاکستانیوں پرحملہ کر دیا، مشتعل کرغز طلبہ نے پاکستانی طلبہ کے ہاسٹلز پر حملہ کرکے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا پاکستان سے اخراجات میں کمی کا مطالبہ

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے ذمے قرضوں پر بھاری سود کی ادائیگی کو معیشت پر بوجھ قرار دے دیا ہے۔ عالمی مالیاتی فنڈنے پاکستان کے ذمے قرضوں پر بھاری سود کی ادائیگی کو معیشت پر بوجھ قرار د یتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پر قرضوں میں کمی کا مزید پڑھیں

ازخود نوٹس کیس: فیصل واڈا، مصطفی کمال سے 2 ہفتے میں جواب طلب

 اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سینیٹر فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر لیے گئے از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے سینیٹر کی پریس کانفرنس کی تفصیلات طلب کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سپلیمنٹری کیس کی سماعت مزید پڑھیں

قانون ہم توڑیں یا فوج توڑے،ایک ہی بات ہے: چیف جسٹس

اسلام آباد:  نیب ترامیم کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت غیر معینہ مدت تک کےلیے ملتوی کردی گئی۔ بانی پی ٹی آئی بھی اڈیالہ جیل سے ویڈیو لنک کے ذریعے پیش ہوگئے۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ نے کیس کی سماعت کی، سماعت کے آغاز مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر از خود نوٹس لے لیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سینیٹر فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر از خود نوٹس لے لیا۔ بدھ کے روز سینیٹر فیصل واوڈا نے پریس کانفرنس کی تھی جس پر سپریم کورٹ کی جانب سے آج ازخود نوٹس لے لیا گیا ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں ازخود نوٹس پر بینچ کل مزید پڑھیں

نیب ترامیم کالعدم کیس: عمران خان وڈیو لنک پر سپریم کورٹ میں پیش

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اڈیالہ جیل سے وڈیو لنک کے ذریعے نیب ترامیم کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ میں پیش کردیا گیا۔ سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں پانچ رکنی مزید پڑھیں

پیٹرول کی قیمت میں 15.39 روپے فی لیٹر کمی

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی گئی ہے، جس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے 39 پیسے کمی کی گئی ہے جب کہ ڈیزل کی قیمت میں مزید پڑھیں

جولائی میں بجلی کی قیمت میں 5 سے 7 روپے فی یونٹ اضافے کا امکان

اسلام آباد: پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو کو یقین دلایا ہے کہ جولائی میں سالانہ ایڈجسٹمنٹ کی وجہ سے بجلی  کی قیمیت میں 5 سے 7 روپے فی یونٹ تک اضافہ ہو سکتا ہے ۔ حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے بعد آئی ایم ایف مزید پڑھیں

عمران خان کو 190 ملین پاؤنڈ کیس میں ضمانت مل گئی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف  کے بانی عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈ کے کرپشن کیس میں ضمانت منظور کر لی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری پر مشتمل دو رکنی بینچ نے ایک روز قبل دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا مزید پڑھیں