لاہور: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ تنخواہ دار طبقہ بھی ٹیکس نیٹ ورک میں شامل ہے۔ لاہور میں پری بجٹ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ تنخواہ دار طبقہ بھی ٹیکس نیٹ میں شامل ہے، ہمیں ٹیکس کے دبا کو تقسیم کرنا ہے۔ مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
حکومت بجلی اور گندم کی قیمتوں میں ریلیف دینے کے لیے تیار ہے ، وزیراعظم آزاد جمعوں کشمیر
میر پور :آزاد جموں و کشمیر (اے جے کے) میں پرتشدد مظاہروں کے بعد جس میں ایک پولیس اہلکار ہلاک اور 70 سے زائد زخمی ہوئے، وزیراعظم چوہدری انوار الحق نے کہا کہ حکومت نے عوامی ایکشن کمیٹی (اے اے سی) کے ساتھ مذاکرات کے بعد معاہدہ کرلیا ہے ۔ وزیر اعظم چودھری انوارالحق نے مزید پڑھیں
پاکستان مالی سال 2024-25 کے بجٹ میں سیلز، انکم ٹیکس میں چھوٹ ختم کرنے کا امکان
اسلام آباد: آئی ایم ایف کے مطالبے پر پاکستان حکومت مالی سال 2024-25 کے بجٹ میں ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کا امکان ظاہر کیا کیا ہے ۔ مالی سال 2024-25 کی بجٹ تجاویز کے مطابق، پاکستان میں مرحلہ وار سیلز اور انکم ٹیکس پر چھوٹ ختم کرنے کا امکان ہے۔ حکومت ٹریکٹرز اور کیڑے مار مزید پڑھیں
پاکستان نے آئی ایم ایف کو بجلی و گیس مہنگی کرنے کی یقین دہانی کرادی
اسلام آباد: حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو بجلی اور گیس کے نرخوں میں اضافے کی یقین دہانی کرادی۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے جون میں گیس پھر مہنگی کرنے کے مطالبے کے پیش نظر گیس سیکٹر کے گردشی قرض کی روک تھام کیلئے صارفین سے مکمل مزید پڑھیں
3 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی
اسلام آباد: پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر ترقیوں اور تقرریوں کے ایک اہم مرحلے میں انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل احمد شریف چوہدری، میجر جنرل عمر احمد بخاری اور میجر جنرل عنایت حسین کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ چیف آف آرمی مزید پڑھیں
3 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی
اسلام آباد: پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر ترقیوں اور تقرریوں کے ایک اہم مرحلے میں انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل احمد شریف چوہدری، میجر جنرل عمر احمد بخاری اور میجر جنرل عنایت حسین کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ چیف آف آرمی مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کے حکم پر پنجاب اسمبلی کے 27 مخصوص ارکان کی رکنیت معطل
لاہور: پنجاب اسمبلی کے 27 مخصوص ارکان کی سپریم کورٹ کے حکم پر رکنیت معطل کردی گئی، معطل ارکان میں 24 خواتین اور 3 اقلیتی ارکان شامل ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی زیر صدارت اجلاس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں مخصوص ارکان کی رکنیت مزید پڑھیں
ضرورت پڑی تو کم وسائل میں بھی لڑیں گے، نیتن یاہو کا امریکا کو جواب
تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے امریکا کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ضرورت پڑی تو ہم تہنا کھڑے ہوں گے، کم وسائل میں بھی لڑیں گے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز امریکہ صدر جوئیڈن نے امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے خبردار کیا تھا کہ اگر اسرئیلی وزیراعظم نے مزید پڑھیں
سیٹلائٹ مشن آئی کیوب سے پہلی تصویر موصول
اسلام آباد: آئی کیوب قمر کی جانب سے چاند کی پہلی تصویرموصول ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کا سیٹلائٹ آئی کیوب قمر 8 مئی کو کامیابی سے چاند کے مدار میں داخل ہوگیا تھا۔ اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (اسپاکو) کے مطابق آئی کیوب نے چاند پر 3 چکر لگائے ہیں۔ اور یہ مزید پڑھیں
سانحہ 9 مئی کے اصل مجرم سے کوئی ڈیل نہیں ہوگی، حساب دینا ہوگا، آرمی چیف
راولپنڈی ، لاہور:آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ سانحہ 9 مئی کے اصل مجرم سے کوئی ڈیل نہیں ہوگی، حساب دینا پڑے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے لاہور گیریژن کا دورہ کیا اور شہدا کی کی قربانیوں کو خراج عقیدت مزید پڑھیں