کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی کے نتیجے میں انڈیکس 75 ہزار پوائنٹس کی نئی سطح بھی عبور کرگیا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 75 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا۔ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 516 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے ساتھ 100 مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
دبئی پراپرٹی لیکس: پاکستانی 11 ارب ڈالرز کی جائیداد کے مالک نکلے
دبئی: دبئی میں غیر ملکیوں کی تقریبا 400 ارب ڈالرز کی جائیدادوں کا انکشاف ہوا ہے جس میں پاکستانیوں کی بھی 11 ارب ڈالر کی جائیدادیں شامل ہیں۔ میڈیارپور ٹس کے مطابق “پراپرٹی لیکس” میں دنیا کی کئی سیاسی شخصیات، حکومتی اہلکاروں اور ریٹائرڈ سرکاری افسروں کے نام شامل ہیں۔ پاکستانیوں کی دبئی میں 11 مزید پڑھیں
نیب ترمیمی کیس: حکومت کو عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی یقینی بنانے کی ہدایت
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے وفاقی اور پنجاب حکومتوں کو ہدایت کی کہ وہ ویڈیو لنک کی سہولت کا بندوبست کریں اور قومی احتساب بیورو (نیب) ترمیمی کیس میں جیل میں بند پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی پیشی کو یقینی بنائیں۔ وفاقی حکومت کی انٹرا کورٹ اپیل مزید پڑھیں
190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈز کے مقدمے میں درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔ قومی مزید پڑھیں
ایوب خان کی لاش کو قبر سے نکال کر پھانسی دی جائے، خواجہ آصف
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر کی جانب سے آرٹیکل 6 کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں ، آئین کی خلاف ورزی سب سے پہلے ایوب خان نے کی تھی، ایوب خان کو قبر سے نکال کر بھی آرٹیکل 6 لگانا چاہیے اور اس کی لاش کو نکال کر مزید پڑھیں
اسرائیلی جارحیت جاری: رفح میں بمباری سے مزید 5 فلسطینی شہید
غزہ: وسطی غزہ کے شہر رفح پر اسرائیلی حملے کے نتیجے میں 5 فلسطینی شہید اور 10 زخمی ہو گئے ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ قابض اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ کی پٹی کے جنوب مشرق میں واقع شہر رفح کے جنوب مشرق میں برازیل کے محلے میں ایک گھر پر بمباری کی جس میں مزید پڑھیں
وزیراعظم نے آزاد جموں و کشمیر کے لیے 23 ارب روپے کی گرانٹ کی منظوری دے دی
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے آزاد اور جموں کشمیر (اے جے کے) کے عوام کے مسائل کے حل کے لیے ہنگامی بنیادوں پر 23 ارب روپے کی گرانٹ کی منظوری دی۔ یہ پیشرفت آزاد جموں و کشمیر میں بجلی کے مہنگے بلوں اور ٹیکسوں کے خلاف عوامی ایکشن کمیٹی (اے اے سی) کی مزید پڑھیں
عوامی ایکشن کمیٹی آزاد جموں کشمیر کے مطالبات منظور
مظفر آباد: عوامی ایکشن کمیٹی آزاد جموں کشمیر اور حکومت کے درمیان تمام مطالبات طے پا گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عوامی ایکشن کمیٹی آزاد جموں کشمیر اور حکومت کے درمیان تمام مطالبات منظور ہوگئے ہیں اور مطالبات کی منظوری سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق آٹے کی فی مزید پڑھیں
حکومت بجلی اور گندم کی قیمتوں میں ریلیف دینے کے لیے تیار ہے ، وزیراعظم آزاد جموں کشمیر
میر پور :آزاد جموں و کشمیر (اے جے کے) میں پرتشدد مظاہروں کے بعد جس میں ایک پولیس اہلکار ہلاک اور 70 سے زائد زخمی ہوئے، وزیراعظم چوہدری انوار الحق نے کہا کہ حکومت نے عوامی ایکشن کمیٹی (اے اے سی) کے ساتھ مذاکرات کے بعد معاہدہ کرلیا ہے ۔ وزیر اعظم چودھری انوارالحق نے مزید پڑھیں
آزاد کشمیر میں انٹرنیٹ سروس متاثر، وزیراعظم کا صورتحال پر تشویش کا اظہار
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے آزادکشمیرمیں 10 نکاتی چارٹرآف ڈیمانڈ پرعملدرآمد کیلئے ہڑتال کے تیسرے روزبھی پبلک ٹرانسپورٹ ،دکانیں، بازار اور کاروباری مراکز بند ہونے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شہباز شریف نے آزاد کشمیر کے وزیراعظم سے رابطہ کرکے آزاد جمو کشمیر کی صورتحال پر گفتگو کرتے مزید پڑھیں