انوکھا ‘ریزر زیفر’ فیس ماسک جو جراثیموں کو فلٹر کرنے کے لیے 99 فیصد تک مؤثر ہے

2021 کا 8 واں مہینہ چل رہا ہے اور کورونا وائرس کی وبا کے پھیلاؤ میں فی الحال تو کوئی کمی نہیں آسکی۔ یعنی آنے والے مہینوں میں فیس ماسک کا استعمال جاری رہے گا اور اسی کو دیکھتے ہوئے کمپنیوں کی جانب سے ان ماسکس کو منفرد بنانے پر کام کیا جارہا ہے۔ ایسا مزید پڑھیں