پنجاب اور خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے، این سی او سی

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے صوبوں اور وفاقی آکائیوں کو تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اختیار دیئے جانے کے بعد صوبہ پنجاب اور خیبرپختونخوا نے اس حوالے سے اہم اعلان کردیا ہے۔ صوبہ پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس نے یکم جولائی سے صوبے بھر مزید پڑھیں