سندھ میں کورونا کے 605 نئے کیسز، 14 اموات

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 14221 نمونوں کی جانچ کی گئی۔ جس کے نتیجے میں 605 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 14 اموات رپورٹ مزید پڑھیں

کراچی: پرائمری اسکول پیر سے کھولنے کا فیصلہ

سندھ کورونا ٹاسک فورس کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ کراچی سمیت سندھ میں پرائمری اسکول پیر 21 جون سے کھول دیئے جائیں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت سندھ کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس کراچی میں ہوا جس میں صوبائی وزراء مزید پڑھیں

سائنو ویک کی مزید 20 لاکھ خوراک پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد: سائنو ویک کی مزید 20 لاکھ خوراکوں کی کھیپ پاکستان پہنچ گئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین سائنو ویک کی مزید 20 لاکھ خوراکوں کی کھیپ پاکستان پہنچ گئی ہے، ویکسین پی آئی اے کی خصوصی پرواز سے اسلام آبادلائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

سندھ؛ 7 ہزار طلبا کو انٹر میں پروموشن پالیسی کے تحت پاس کرنیکی منظوری

کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے گزشتہ ایک سال سے امتحانات اور نتائج کے منتظر 4 مختلف کیٹگریز کے کراچی کے 7 ہزار طلبا کو انٹرمیڈیٹ میں پروموشن پالیسی کے تحت پاس کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین انٹرمیڈیٹ بورڈ کراچی پروفیسر سعید الدین نے اسٹیئرنگ کمیٹی کے فیصلے مزید پڑھیں