ماہرین کا ملیریا سے تحفظ کا مؤثر طریقہ علاج دریافت کرنے کا دعویٰ

امریکی اور افریقی ماہرین نے ملیریا سے تحفظ کا ایک نیا اور اب تک کا سب سے مؤثر طریقہ علاج دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے جو کہ بیماری سے 6 ماہ تک تحفظ فراہم کر سکتا ہے۔ اس وقت ملیریا کے علاج اور تحفظ کے لیے ویکسین سمیت دیگر ادویات موجود ہیں مگر اس مزید پڑھیں

کیا آپ وٹامن ڈی کی کمی کے نقصانات جانتے ہیں؟

ایک حالیہ طویل تحقیق سے معلوم ہوا ہےکہ وٹامن ڈی کی سطح انتہائی کم ہوجانے پر انسان میں خطرناک موذی مرض ہونے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں، جس سے قبل از وقت موت بھی ہوسکتی ہے۔ آسٹریلوی ماہرین کی جانب سے کی جانے والی 14 سال تک تحقیق سے معلوم ہوا کہ وٹامن ڈی کی مزید پڑھیں

مدافعتی کمزوری کے شکار افراد کو منکی پاکس زیادہ متاثر کرتی ہے، تحقیق

ایک تازہ امریکی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ خارش جیسی خطرناک بیماری ’منکی پاکس‘ ان افراد کو خطرناک حد تک متاثر کر رہی ہے، جو مدافعتی کمزوری سمیت ایچ آئی وی جیسی بیماریوں میں مبتلا ہیں۔ ابتدائی طور پر 1970 کے بعد افریقہ کے مغربی حصے میں بندروں میں پائی جانی والی بیماری رواں مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان: انتظامیہ کا پولیو مہم کا بائیکاٹ ختم کرنے کا اعلان

خیبر پختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان کی تحصیل شکئی میں تھری جی اور فور جی انٹرنیٹ سروسز کی معطلی پر مقامی افراد نے پولیو مہم کا بائیکاٹ کیا تھا جسے انتظامیہ کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد ختم کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا تھا مزید پڑھیں