جان بچانے والی ادویات جب زہر بن جائیں

بچے یا بڑے جب بیمار ہوتے تو بخوشی ڈاکٹر کے پاس جاتے۔ وہ مہربانی سے سنتا، دیکھتا اور دوائیں تجویز کرتا۔ ماہر ادویہ انھیں دوا دیتا اور کھانے کے طریقے بتاتا۔ وہ غور سے سنتے اور اس کی ہدایت پر عمل کرتے۔ مرجھائے ہوئے بچے صحت پاتے ہی چہچہاتے۔ گھر کی ماند پڑی خوشیاں دوبالا مزید پڑھیں

ہائی بلڈ پریشر کی نئی دوا حیران کن نتائج دے سکتی ہے، ماہرین

ہائی بلڈ پریشر اور جسم کے مختلف حصوں میں خون کی ترسیل میں رکاوٹ پر قابو پانے والی نئی دوا کے تیسرے اہم ترین ٹرائل کے حوصلہ افزا نتائج سے ماہرین کو امید ہے کہ مذکورہ دوا مرض کو قابو کرنے میں مدد فراہم کرے گی۔ ہائی بلڈ پریشر اور جسم کے مختلف حصوں کو مزید پڑھیں

پاکستان میں 34 لاکھ بچے خوراک کی شدید قلت کا سامنا کر رہے ہیں

پاکستان میں 34 لاکھ سے زائد بچے شدید بھوک کا شکار ہیں جس میں سیلاب زدہ علاقوں میں 76 ہزار بچے خوراک کی شدید قلت کا سامنا کر رہے ہیں جس کی وجہ سے شدید غذائیت کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ برطانیہ میں قائم ایک فلاحی ادارے ‘سیو دی چلڈرن’ نے اپنے جاری کردہ بیان مزید پڑھیں

سندھ: مضر صحت پانی کے باعث ڈائریا کے 2 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ

ستمبر میں سندھ میں بچوں میں مضر صحت پانی کے باعث ڈائریا کے 2 لاکھ 15 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے جو رواں سال کسی بھی ماہ کے دوران سامنے آنے والی اب تک کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔ محکمہ صحت کی جانب سے ہفتے روز جاری ہونے والے اعداد و شمار کے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا: ایک ہی دن میں ڈینگی کے ریکارڈ 476 نئے کیسز رپورٹ

صوبہ خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے 476 نئے انفیکشن ریکارڈ کیے گئے ہیں، جو اس سال اب تک ایک ہی دن کے کیسز کی سب سے بڑی تعداد ہے۔ صحت عامہ کے ماہرین کا کہنا ہے کہ انفیکشن میں اضافے کی وجوہات پہلے ہی معلوم ہیں، جن میں کمیونٹی کی سطح پر آگاہی اور لاروا کے مزید پڑھیں