سندھ حکومت کا 5 سے 11 سال کی عمر کے بچوں کو کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ 5 سے 11 سال کی عمر کے بچوں کو کورونا وائرس سے بچاؤ کے ٹیکے 19 سے 24 ستمبر کے درمیان لگائے جائیں گے، پہلی 10 لاکھ خوراکیں کراچی میں دی جائیں گی۔ بچوں کو کورونا وائرس کے حفاظتی ٹیکے لگانے کا فیصلہ وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا مزید پڑھیں

گرم مشروبات پینے سے کئی بیماریوں کے امکانات بڑھ جاتے ہیں، تحقیق

برطانوی ماہرین کی ایک تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ گرم مشروبات پینے سے گلے کی بیماریاں اور یہاں تک غذائی نالی کا کینسر بھی ہوسکتا ہے۔ برطانوی اخبار ’ٹیلی گراف‘ کے مطابق برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی کے ماہرین کی جانب سے کی جانے والی تحقیق میں گرم مشروبات پینے اور گلی کی بیماریوں مزید پڑھیں

امریکی ماہرین نے کینسر کو تباہ کرنے والا نیا مالیکیول دریافت کرلیا

ڈیلس: جامہ ٹیکساس کے ماہرین نے ایک بالکل نیا سالمہ (مالیکیول) دریافت کیا ہے جو ایسی سرطانی رسولیوں کو نشانہ بناتا ہے جس پر ہرطرح کا علاج بے اثر ہورہا ہے۔ اس سالمے کا نام ای آر ایکس 41 ہے جو بالخصوص ٹرپل نگیٹو بریسٹ کینسر کے خلیات بھی تباہ کرسکتے ہیں۔ مالیکیول کی دریافت مزید پڑھیں

پاکستان میں رواں سال کا 15 واں وائلڈ پولیو وائرس کیس رپورٹ

قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) نے کہا کہ شمالی وزیرستان کے قبائلی ضلع سے تعلق رکھنے والے 17 ماہ کے ایک بچے کے اس مرض میں مبتلا ہونے کے بعد پاکستان میں اس سال کا 15 واں وائلڈ پولیو وائرس کیس رپورٹ ہوا۔ این آئی ایچ کے ایک عہدیدار کے حوالے سے بتایا گیا مزید پڑھیں

عالمی سطح پر منکی پاکس کے کیسز میں 21 فیصد کمی ہوئی، رپورٹ

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے دنیا بھر میں ’منکی پاکس‘ کے کیسز میں 21 فیصد کمی رپورٹ کی گئی، جس سے امکان پیدا ہوگیا ہے کہ بیماری کا یورپ میں پھیلنا محدود ہوجائے گا۔ خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ (اے پی) کے مطابق 25 اگست تک ’منکی مزید پڑھیں

نیویارک کے بعد لندن اور یروشلم میں بھی پولیو وائرس کے کیسز رپورٹ

2022 میں پولیو وائرس کو نیویارک، لندن اور یروشلم میں دریافت کیا گیا۔ اسی طرح فروری میں یروشلم جبکہ جون میں نیویارک میں پولیو وائرس کے کیسز سامنے آئے۔ پاکستان اور افغانستان سے باہر ایسے ممالک جہاں پولیو کے مرض کے خاتمے کو کئی سال ہوچکے ہیں، وہاں اس وائرس کی دریافت متعدد حلقوں کے مزید پڑھیں

کینسر کے نئے طریقہ علاج کے ابتدائی نتائج حوصلہ افزا قرار

برطانوی ماہرین کی جانب سے ہر طرح کے کینسر کے ایک نئے طریقہ علاج کے ابتدائی نتائج کو حوصلہ افزا قرار دیا جا رہا ہے، جس سے ایک تہائی مریض صحت یاب ہوگئے۔ برطانوی اخبار ’دی گارجین‘ کے مطابق برطانوی ماہرین کی جانب سے تین سال تک 34 مریضوں پر آزمائے گئے ’امینوتھراپی‘ کے نئے مزید پڑھیں