بلڈ پریشر کی پیمائش ایک کی بجائے دونوں بازوؤں سے کرنی چاہیئے، ماہرین

ایکسیٹر: سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ فشار خون کی پیمائش ایک بازو کے بجائے دونوں بازوؤں سے کی جانی چاہیئے۔ ماہرین کو ڈر ہے کہ بلڈ پریشر کی پیمائش کا موجودہ طریقہ کار سے ہائپر ٹینشن کے لاکھوں کیسز سامنے آنے سے رہ سکتے ہیں۔ بلند فشار خون دل کے دورے اور فالج کا مزید پڑھیں

ذیابیطس کے مریضوں کیلئے سبز چائے مفید ثابت ہوسکتی ہے، تحقیق

کولمبس، اوہایو: ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ سبز چائے کے بہت سے فوائد میں سے ایک یہ بھی ہے کہ یہ جادوئی مشروب ذیابیطس میں مفید ثابت ہوسکتا ہے اور معدے کے نظام میں موجود بیکٹیریا کو صحت مند رکھتے ہوئے اندرونی جسمانی سوزش (انفلیمیشن) بھی کم کرتا ہے۔ اس ضمن میں مزید پڑھیں

امریکی سائنسدانوں نے ذیابیطس کی نئی پُراسرار قسم دریافت کرلی

نیو یارک: سائنس دانوں نے ذیابیطس کی ایک پُراسرار قسم دریافت کی ہے جس کو ناقص غذا سے متعلقہ ذیا بیطس کے طور پر جانا جاتا ہے۔ بیماری کی اس قسم سے ایشیائی اور صحارا صحرا کے جنوب میں واقع ممالک میں لاکھوں افراد متاثر ہوتے ہیں۔ تحقیق کے حالیہ نتائج متاثرہ افراد کے لیے مزید پڑھیں

کورونا کے مریضوں کو طویل المعیاد طبی محرومیوں کا سامنا ہوسکتا ہے، تحقیق

کووڈ 19 سے متاثر 5 فیصد مریضوں کو بیماری کے بعد سونگھنے یا چکھنے کی حسوں میں طویل المعیاد تبدیلیوں کا سامنا ہوسکتا ہے۔ یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ دنیا بھر میں کووڈ کے 55 کروڑ سے زیادہ کیسز کو مدنظر رکھا جائے تو کم از کم ڈیڑھ کروڑ مریضوں کو مزید پڑھیں

براعظم افریقہ میں ’منکی پاکس‘ سے پہلی بار دو اموات رپورٹ

رواں برس مئی میں یورپی ملک اسپین سے شروع ہونے والی بیماری ’منکی پاکس‘ سے براعظم افریقہ سے باہر پہلی بار دو اموات ہوئی ہیں جب کہ مریضوں کی تعداد بڑھ کر 18 ہزار ہوگئی۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق اسپین میں منکی پاکس سے پہلی موت 29 جولائی کو ہوئی، تاہم حکام نے مزید پڑھیں

نیند کی کمی میٹابولک امراض کا سبب بن سکتی ہے، تحقیق

اگرچہ نیند کی کمی سے متعلق پہلے ہونے والی تحقیقات میں بھی اس کے کئی نقصانات سامنے آ چکے ہیں، تاہم ایک تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ نیند کی کمی میٹابولک امراض کا سبب بن سکتی ہے، جس سے جگر کا عارضہ بھی لاحق ہو سکتا ہے۔ طبی جریدے ‘جرنل آف کلینکل اینڈوکرونالوجی مزید پڑھیں