غیر ویکسین شدہ افراد کو سرکاری دفاتر میں داخل ہونے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے

ملک بھر میں کورونا کے مثبت کیسز میں اضافے کے باعث نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے نئی ہدایات جاری کی ہیں جس میں تجویز دی گئی ہے کہ غیرویکسین شدہ لوگوں کو سرکاری دفاتر میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جانی چاہیے۔ دوسری جانب گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید پڑھیں

تھائی لینڈ میں بلی کے ذریعے انسان میں کورونا وائرس منتقل ہوگیا

تھائی لینڈ میں سائنسدانوں نے ایک پالتو بلی کے ذریعے ایک ویٹرنری سرجن میں کورونا وائرس کی منتقلی کے پہلے ٹھوس ثبوت کی اطلاع دی ہے۔ محققین کا کہنا ہے کہ بلی سے انسان میں وائرس کی منتقلی کے ایسے واقعات شاذ و نادر ہی ہوتے ہیں۔ سائنسی جریدے ’نیچر‘ میں شائع ہونے والی ایک مزید پڑھیں

حکومت کا کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیشِ نظر این سی او سی کی بحالی کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے ملک میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیشِ نظر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی مکمل بحالی کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت این سی او سی کا اہم اجلاس ہوا جس میں وزارت صحت اور دیگر حکام نے شرکت کی اور اجلاس میں ملک میں مزید پڑھیں

پاکستان: کورونا کے 400 کیسز رپورٹ، کراچی میں شرح 21.71 فیصد ریکارڈ

پاکستان میں مسلسل دوسرے دن کورونا وائرس کے 400 سے زیادہ مثبت کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ کراچی میں مہلک وائرس کی مثبت شرح 21.71 فیصد ریکارڈ کی گئی جو کہ ملک میں سب سے زیادہ ہے۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے جاری کردہ اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ گزشتہ 24 مزید پڑھیں