امریکی ماہرین کے کینسر کی ویکسین کیلئے تجربات شروع

امریکی ماہرین نے کینسر کے ہر طرح کے ’ٹیومر‘ کے خاتمے کے لیے بنائی گئی ویکسین کی جانوروں پر کامیاب آزمائش کے بعد اُمید ظاہر کی ہے کہ اس کی آزمائش انسانوں پر بھی کامیاب ہوگی۔ طبی جریدے ’نیچر‘ میں شائع رپورٹ کے مطابق امریکی ماہرین کی جانب سے چوہوں اور بندروں پر کی جانے مزید پڑھیں

بھارت میں ایک میں دن کورونا وائرس کے 13 ہزار نئے کیسز رپورٹ

بھارت میں ایک دن میں کورونا وائرس کے تقریباً 13 ہزار کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس سے ملک میں وائرس کی زد میں آنے والے افراد کی مجموعی تعداد 4 کروڑ 32 لاکھ 70 ہزار 577 ہوگئی ہے۔ این ڈی ٹی وی کے مطابق بھارت کی وفاقی وزارت صحت سے جاری اعداد و شمار کے مزید پڑھیں

فضائی آلودگی نے دنیا میں انسانی زندگی کو 2 سال سے زیادہ کم کردیا ہے

محققین نے نشاندہی کی ہے کہ فوسل فیولز جلانے کی وجہ سے ہونے والی مائیکرو اسکوپک فضائی آلودگی نے دنیا میں انسانی زندگی کو 2 سال سے زیادہ کم کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق شکاگو یونیورسٹی کے انسٹی ٹیوٹ برائے توانائی پالیسی کی ایک رپورٹ کے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا: شمالی وزیرستان سے مزید دو پولیو کیسز رپورٹ

پشاور: رواں برس شمالی وزیرستان سے مزید پولیو کیسز کی تصدیق ہوئی ہے، محکمہ صحت کے مطابق رواں برس تمام پولیو کیسز شمالی وزیرستان سے رپورٹ ہوئے ہیں۔ وفاقی وزیر صحت عبد القادر پٹیل کا کہنا ہے کہ جنوبی خیبرپختونخوا میں پولیو مہم جاری ہے،شمالی وزیرستان میں پولیو وبا پھوٹنے کے بعد پولیو پروگرام کی مزید پڑھیں