امریکا: ٹیکساس کے اسکول میں فائرنگ، 19 بچوں سمیت 21 افراد ہلاک

امریکی ریاست ٹیکساس کے اسکول میں فائرنگ کے نتیجے میں 18 کمسن طالبعلم اور ایک ٹیچر سمیت 21 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق 18 سالہ ملزم منگل کے روز ایک پستول اور ممکنہ طور پر رائفل سے لیس ٹیکساس میں واقع ایک ایلیمنٹری اسکول میں داخل ہوا اور فائرنگ کرنا شروع مزید پڑھیں

فلسطینی طالبہ کا یونیورسٹی کی تقریب تقسیم اسناد میں انٹونی بلنکن سے مصافحہ کرنے سے انکار

واشنگٹن ڈی سی: امریکا کی ایک یونیورسٹی کی تقریب تقسیم اسناد میں فلسطینی طلبا نے اپنے ملک کا پرچم لہرا کر احتجاج کیا جب کہ ایک طالبہ نے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سے مصافحہ کرنے سے انکار کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق واشنگٹن ڈی سی کی جارج ٹاؤن یونیورسٹی میں گریجویشن تقریب منعقد مزید پڑھیں

پاکستان بھر میں 23 مئی سے 5 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا

ملک بھر میں آج سے 5 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا جس کے دوران میں چار کروڑ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ پولیو مہم سے متعلق اپنے وڈیو پیغام میں وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا کہ ملک بھر میں جاری پولیو مہم میں 3 مزید پڑھیں

حکومت کا بلوچ طلبہ کو ہراساں کرنے کے معاملے پر کمیشن کا حکم چیلنج

بلوچ طلبہ کو ہراساں کرنے کی شکایات کا ازالہ کرنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ کے 28 اپریل کو کمیشن تشکیل دینے کے حکم کو وفاقی حکومت نے چیلنج کر دیا ہے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں عدالت عظمیٰ سے استدعا کی گئی ہے کہ وہ مزید پڑھیں