@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تعلیم و صحت
امریکا میں 2022 میں 34 لاکھ افراد جِلد کے سرطان میں مبتلا ہوسکتے ہیں، تحقیق
واشنگٹن: امیریکن کینسر سوسائٹی اور امیریکن سوسائٹی آف کلینیکل اونکولوجسٹ کی جانب سے پیش کیے گئے تخمینے کے مطابق سال 2022 میں تقریباً 34 لاکھ امریکی جِلد کے سرطان میں مبتلا ہوسکتے ہیں۔ امریکی اداروں کی جانب سے شائع ہونے والی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بیماری میں مبتلا ہونے والے افراد کی بڑی مزید پڑھیں
طالبان کا لڑکیوں کے سیکنڈری اسکول کھولنے سے متعلق اچھی خبر جلد سنانے کا اعلان
@2021 – All Right Reserved. Designed
ڈپریشن کے شکار افراد میں عارضہ قلب بڑھنے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں، تحقیق
ایک تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ذہنی مسائل اور خصوصی طور پر ڈپریشن کے شکار افراد میں عارضہ قلب بڑھنے کے امکانات زیادہ ہو جاتے ہیں۔ طبی جریدے ’بائیو میڈیکل‘ میں شائع تحقیق کے مطابق جو افراد ڈپریشن کا شکار ہوتے ہیں، ان میں بلڈ پریشر کا مسئلہ بڑھ جاتا ہے جو کہ مزید پڑھیں
کورونا مریضوں میں صحتیابی کے 2 سال بعد بھی علامات موجود رہ سکتی ہیں، تحقیق
چینی اور جاپانی ماہرین کی جانب سے کی جانے والی ایک مشترکہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ صحت یابی کے 2 سال بعد بھی کورونا کے مریضوں میں بعض علامات موجود رہتی ہیں، جن سے انہیں صحت کے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس سے قبل ہونے والی متعدد تحقیقات میں یہ بات مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسینڈا آرڈرن کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
@2021 – All Right Reserved. Designed
نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسینڈا آرڈرن کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
ویلنگٹن: چند علامتیں ظاہر ہونے پر نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کا کورونا ٹیسٹ کرایا گیا جو کہ مثبت آگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسینڈا آرڈرن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس پر انھوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا اور تمام سرکاری مصروفیات معطل کردیں۔ گزشتہ ہفتے ان کے مزید پڑھیں
عالمی وبا کے خلاف سائنسی ثبوتوں اور منطقی بنیادوں پر پاکستان کا ردعمل مضبوط تھا، بلاول
@2021 – All Right Reserved. Designed
عالمی وبا کے خلاف سائنسی ثبوتوں اور منطقی بنیادوں پر پاکستان کا ردعمل مضبوط تھا، بلاول
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس کے خلاف سائنسی ثبوتوں اور منطقی بنیادوں پر پاکستان کا ردعمل مضبوط تھا۔ وزیر خارجہ نے ان خیالات کا اظہار وائٹ ہاؤس کی میزبانی میں عالمی وبا کورونا پر عالمی سربراہی اجلاس میں ورچوئل خطاب کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں
شمالی کوریا کی پہلی بار کورونا کیسز کی تصدیق، نیشنل ایمرجنسی نافذ
شمالی کوریا کی حکومت گزشتہ دو سال سے دعوے کرتی آئی ہے کہ ان کے ہاں کورونا کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا، تاہم امریکا سمیت دنیا بھر کے ممالک شمالی کوریا کے دعووں پر خدشات ظاہر کرتے آئے تھے۔ عالمی ادارہ صحت نے بھی شمالی کوریا میں کورونا کیسز کے رپورٹ نہ ہونے اور مزید پڑھیں