پاکستان میں 15 ماہ بعد شمالی وزیرستان سے وائلڈ پولیووائرس کا پہلا کیس رپورٹ

پاکستان میں 15 ماہ بعد خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان سے وائلڈپولیووائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا۔ نیشنل ہیلتھ ایمرجنسی آپریشن سینٹر (این ای او سی) سے جاری بیان کے مطابق شمالی وزیرستان میں وائلڈ پولیو کیس رپورٹ ہوا جو رواں برس عالمی سطح پر رپورٹ ہونے والا تیسرا کیس ہے۔ بیان میں کہا گیا مزید پڑھیں

مفتی تقی عثمانی کی افغان طالبان سے لڑکیوں کو تعلیم کے حصول کی اجازت دینے کی اپیل

ممتاز عالم دین اور جامعہ دارالعلوم کے نائب مہتمم مفتی تقی عثمانی نے افغان طالبان سے لڑکیوں کو تعلیم کے حصول کی اجازت دینے اور لڑکیوں کے لیے اسکول کھولنے کی اپیل کی ہے۔ طالبان نے 23 مارچ کو سیکنڈری اسکولوں کی طالبات کے اسکول دوبارہ کھولنے کا اعلان کیا تھا لیکن اسی دن جب مزید پڑھیں

افغانستان: کابل میں لڑکوں کے اسکول میں دھماکا، 6 افراد ہلاک اور 11 زخمی

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں واقع لڑکوں کے اسکول میں دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 11 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق کابل پولیس کے ترجمان خالد زدران نے بتایا کہ دھماکا عبدالرحیم شاہد اسکول میں ہوا، جس کے لیے دیسی ساختہ دھماکا خیز مواد مزید پڑھیں