وہ غذائیں جو جسم کو تندرست اور عمر کی طوالت بڑھا سکتی ہیں

کیلیفورنیا: اس میں شک نہیں کہ موت یقینی اوراس کا وقت بھی پیشگوئی کا اہل نہیں لیکن بعض غذائیں ایسی بھی ہیں جو جسم کو تندرست رکھتے ہوئے عمر کی طوالت بڑھا سکتی ہیں۔ اس فہرست میں سائنسدانوں نے بعض نئی غذاؤں کا اضافہ کیا ہے۔ یونیورسٹی آف سدرن کیلیفورنیا کے غذائی ماہر نے کہا مزید پڑھیں

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں تدریسی شعبوں اور کلیہ جات کی ریشنلائزیشن کی ضرورت ہے، ڈاکٹر اقرار

فیصل آباد: زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں نئے علوم اور عالمی سطح پر جدید رجحانات کی روشنی میں مختلف کلیہ جات اور تدریسی شعبوں کی ریسٹرکچرنگ کی جائے گی تاکہ نوجوانوں کو مربوط‘ جامع اور متنوع علوم سے روشناس کرواکر مستقبل کی ضروریات کا احاطہ کیا جا سکے۔ یہ باتیں زرعی یونیورسٹی فیصل آبادکے وائس مزید پڑھیں

نوجوانوں کو تعلیم کے ساتھ کھیل کے میدان میں بھی آگے جانا چاہیے، ڈپٹی کمشنر کیچ

کوئٹہ: ڈسٹرکٹ اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیراہتمام آل مکران ڈپٹی کمشنر کیچ رمضان فٹ سال ٹورنامنٹ اختتام پزیر ہو گیا ، فائنل میچ کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر کیچ تھے۔ آل مکران ڈپٹی کمشنر کیچ فٹسال نائیٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ یونائیٹڈ گوادر اور عبدالرحیم ٹرسٹ تربت کے مابین کھیلا گیا جسے یونائیٹڈ گوادر نے 2 مزید پڑھیں

ملتان: بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی میں ایم اے اور ایم ایس سی امتحانات 20 کا شیڈول تبدیل

بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے ایم اے، ایم ایس سی امتحانات 20 مئی سے شروع ہوں گے۔ترجمان زکریا یونیورسٹی کے مطابق پہلے یہ امتحانات 10مئی سے شروع ہونا تھے تاہم ناگزیر وجوہات کی بنا پر امتحانات کا شیڈول تبدیل کردیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ایم اے،ایم ایس سی حصہ اول و دوئم کے پہلے مزید پڑھیں