یورپ میں 1 کروڑ 70 لاکھ افراد نے لانگ کووڈ کا سامنا کیا، ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ صرف یورپ میں ہی ایک کروڑ 70 لاکھ افراد ایسے ہیں جنہوں نے گزشتہ دو سال کے دوران لانگ کووڈ کا سامنا کیا اور اب تک ان میں سے بیشتر افراد مرض میں مبتلا ہیں۔ لانگ کووڈ کی اسطلاح کورونا کے شکار ان مریضوں کے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں 3 ماہ کا بچہ پولیو وائرس سے مفلوج ہوگیا

شمالی وزیرستان میں ایک تین ماہ کا بچہ وائلڈ پولیو وائرس سے مفلوج ہو گیا اور یہ اس سال ملک میں موذی بیماری کا 18واں کیس ہے۔ اس سے قبل لکی مروت میں پولیو وائرس کے دو کیسز سامنے آئے تھے، بچوں کو معذور بنانے والی اس بیماری کے دیگر 16 کیسز شمالی وزیرستان سے مزید پڑھیں

شہر قائد ڈینگی کی لپیٹ میں آگیا، مریضوں کی تعداد میں اضافہ

ڈینگی نے شہر قائد کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے جہاں روزانہ ہزاروں مریض سرکاری، نجی ہسپتالوں کے ساتھ دیگر ڈاکٹرز سے رجوع کر رہے ہیں، اگرچہ اس بیماری کے باعث اموات کی شرح کم ہے۔ ڈینگی بخار، ویکٹر سے پھیلنے والی وائرل بیماری ہے جس سے مچھروں کے کاٹے جانے سے خود کو مزید پڑھیں