کینسر کو ختم کرنے کیلئے ویکسین کے ٹرائل کے نتائج حوصلہ افزا قرار

موذی مرض کینسر کو ختم کرنے کے لیے بنائے گئے ویکسین وائرس کے ابتدائی ٹرائل کے نتائج کو حوصلہ افزا قرار دیا جا رہا ہے، جس کے استعمال سے چند افراد میں کینسر مکمل طور پر ختم ہوگیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے ’بی بی سی‘ کے مطابق ’این ایچ ایس فاؤنڈیشن‘ کے کینسر ریسرچ انسٹی ٹیوٹ مزید پڑھیں

مسافروں کیلئے کورونا سے متعلق سرحدی پابندیاں ختم کی جارہی ہیں، کینیڈا

کینیڈا نے یکم اکتوبر سے کووڈ-19 سے متعلق تمام سرحدی پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کینیڈا کے پبلک ہیلتھ ایجنسی کا کہنا ہے کہ مسافروں پر کورونا ٹیسٹنگ، قرنطینہ اور ہیلتھ سرٹیفکیٹ پیش کرنےکی پابندی نہیں ہوگی۔ کینیڈا کے وزیر صحت جین یویس ڈوکلوس کا کہنا تھا کہ حکومت 30 ستمبر سے ختم مزید پڑھیں

روس: اسکول میں مسلح شخص کی فائرنگ، 13 افراد ہلاک

روس کے شہر ایزیوسک میں ایک اسکول میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 7 بچوں سمیت 13 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق روس میں اسکولوں پر حملوں کی کڑی کا یہ نیا واقعہ ہے جبکہ ماضی میں اس طرح کے واقعات نے روس کو ہلا مزید پڑھیں

روس: اسکول میں مسلح شخص کی فائرنگ، 13 افراد ہلاک

روس کے شہر ایزیوسک میں ایک اسکول میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 7 بچوں سمیت 13 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق روس میں اسکولوں پر حملوں کی کڑی کا یہ نیا واقعہ ہے جبکہ ماضی میں اس طرح کے واقعات نے روس کو ہلا مزید پڑھیں

روزانہ 4 کپ چائے ذیا بیطس ٹائپ 2 لاحق ہونے کے امکانات کم ہوجاتے ہیں، تحقیق

اسٹاک ہوم: ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ روزانہ چار یا اس سے زیادہ کپ چائے پینے سے ٹائپ 2 ذیا بیطس کے خطرات میں کمی واقع ہوسکتی ہے۔ اسٹاک ہوم میں ذیا بیطس پر کیےجانے والے مطالعات کے حوالے سے منعقد ہونے والی سالانہ تقریب میں پیش کی گئی اس تحقیق میں دیکھا گیا مزید پڑھیں

دودھ اور دہی کا یومیہ استعمال ذیابیطس سے محفوظ رکھنے میں مددگار

اگرچہ دودھ اور دہی کے یومیہ استعمال کے دیگر متعدد فوائد بھی ہیں، تاہم ایک تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ان کا مستقل استعمال ذیابطیس ٹائپ ٹو سے بھی محفوظ رکھنے میں مددگار ہوتا ہے۔ ذیابیطس وہ مرض ہے جو دیمک کی طرح خاموشی سے انسانی جسم کے اندرونی اعضا کو چاٹ جاتا مزید پڑھیں

حکومت کا 5 سے 11 سال تک کے بچوں کو کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد: ملک بھر میں 5 سے 11 سال کی عمر تک کے بچوں کو کورونا ویکسین لگانے کا آغاز ہوگیا۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق ملک بھر میں 5 سے 11 سال کی عمر تک کے بچوں کو کورونا وائرس سے بچانے کیلئے ویکسین تمام مراکز پر بلکل مفت دستیاب ہے۔ مزید پڑھیں