صدر رجب طیب ایردوان نے واضح کیا ہے کہ 15 جولائی 2016 میں بغاوت اقدام کی مرتکب دہشت گرد تنظیم فیتو کے بر خلاف جاری ایک داستانی مزاحمت دوست و دشمن کو ترکی کو کبھی بھی اسیر نہ بنا سکنے اور ترک ملت کو ہر گز گھٹنے ٹیکنے پر مجبور نہ کر سکنے کا بھر مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ترک عوام نے 15 جولائی کو آزادی اور خودمختاری کی عظیم داستان تحریر کی ہے: صدر الہام علی ایف
آذربائیجان کے صدر الہام علی ایف نے کہا کہ چھ سال قبل ترک عوام نے وطن کی آزادی اور خودمختاری کا دفاع کرتے ہوئے ریاست اورڈیمو کریسی کو گلے لگا کر بہادری کی حقیقی مثال پیش کرتے ہوئے ایک بار پھر اپنی طاقت اور عظمت کا ثبوت فراہم کیا ہے۔ الہام علی ایف نے دہشت مزید پڑھیں
ترکی کا یومِ ڈیموکریسی وقومی یکجہتی، ترک عوام کاصدرایردوان پرغیرمتزلزل اعتمادکا اظہارہے: شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترکی کے یوم ِ ڈیموکریسی و قومی یکجہتی پر ترک عوام کی طرف سے صدر اردوان کی قیادت پر غیرمتزلزل اعتماد کے طور پر ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ جمعہ کے روز کے یوم ِ ڈیموکریسی و قومی یکجہتی کے موقع پر اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم شہباز شریف مزید پڑھیں
دنیا کے مختلف ممالک میں 15 جولائی جمہوریت و قومی اتحاد تقریبات کا اہتمام
برطانوی شہر لوٹن میں برٹش ٹرکش ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام "15 جولائی جمہوریت اور قومی اتحاد کے دن” کے موقع پر ایک یادگاری پروگرام اور ایک پینل کا انعقاد کیا گیا۔ پینل میں لندن میں ترکی کے سفیر امیت یالچن ، جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی کے ریزے سے رکن اسمبلی اور نیٹو پارلیمانی اسمبلی مزید پڑھیں
عمران خان کی ترک صدر ایردوان اورعوام کویومِ ڈیموکریسی و قومی یکجہتی پر مبارکباد
چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان نے ترکی کے صدر اور عوام کو یومِ ڈیموکریسی و قومی یکجہتی پر مبارکبادی پیش کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ یومِ یومِ ڈیموکریسی و قومی یکجہتی کے موقع پر مزید پڑھیں
15 جولائی یومِ ڈیموکریسی و قومی اتحاد
آج سے ٹھیک 6 سال قبل ترکی کو ایک غدارانہ بغاوت کا سامنا کرنا پڑا۔ فیتو نامی دہشت گرد تنظیم نے ترک مسلح افواج کے اندر سرایت کردہ اپنے عناصر کی وساطت سے ہماری مملکت اور ریاستی نمائندہ اقدار کے برخلاف مذموم حملے کیے۔ صدارتی کمپلیکس ، ترکیہ گرینڈ نیشنل اسمبلی پر بمباری کی گئی؛ مزید پڑھیں
ترکی کی سلامتی کو لاحق خطرات کا قلع قمع کرکے ہی دم لیں گے: سپیکر مصطفیٰ شَن توپ
ترکی کی کی قومی اسمبلی کے اسپیکر مصطفیٰ شَن توپ نے کہا کہ وہ ایسے کسی بھی اقدام کو قبول نہیں کریں گے جس سے ترکی کی سلامتی کو خطرہ لاحق ہو۔ مصطفیٰ شَن توپ نے "15 جولائی یومِ ڈیموکریسی و قومی یکجہتی کی تقریبات کے دائرہ کار میں دارالحکومت انقرہ میں ترکی کی قومی مزید پڑھیں
دنیا بھر میں دہشت گرد تنظیم فیتو کی ناکام بغاوت کے خلاف مختلف پینلز کا اہتمام
برطانیہ کے شہر لوٹن میں برٹش ٹرکش ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام "15 جولائی ڈیموکریسی و قومی یکجہتی کے دن” کے موقع پر ایک یادگاری پروگرام اور ایک پینل کا انعقاد کیا گیا۔ لندن میں ترکی کے سفیر Ümit Yalçın، جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی (AK Party) کے رکنِ پارلیمنٹ اور نیٹو پارلیمانی اسمبلی کے ترک مزید پڑھیں
مغربی افریقہ میں دہشت گردانہ حملوں کے باعث 4 سالوں میں 14500 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے
اطلاع کے مطابق مغربی افریقہ میں بڑھتے ہوئے دہشت گردانہ حملوں کے باعث 4 سالوں میں 14500 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ مغربی افریقی ریاستوں کی اقتصادی برادری (ECOWAS) کے کمیشن کے سابق صدر، جین کلاڈ کاسی برو، اور کمیشن کے نئے مقرر کردہ صدر ڈاکٹر عمر علیو ٹورے نیا عہدہ سنبھالنے مزید پڑھیں
فرانس کے جنوب مغرب میں 4 روز سے جاری آگ سے لگ بھگ 7 ہزار 300 ہیکٹر کا رقبہ تباہ
فرانس کے جنوب مغرب میں 4 روز سے جاری آگ سے لگ بھگ 7 ہزار 300 ہیکٹر کا رقبہ تباہ ہو گیا ہے۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق 12 جولائی کو گروندے کے علاقے کے دو جنگلات میں لگی آگ کو بجھانے کی کوششیں جاری ہیں۔ ایک ہزار سے زائد افراد اور 9 آگ بجھانے مزید پڑھیں