پاکستانی طلبہ کے لئے بڑی خوشخبری، وزیراعظم لیپ ٹاپ سکیم بحال

وفاقی حکومت نے وزیراعظم لیپ ٹاپ سکیم دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیراعظم لیب ٹاپ سکیم کے تحت ایک لاکھ طلبہ کو لیب ٹاپ فراہم کئے جائیں گے۔ وزیراعظم لیپ ٹاپ سکیم نواز شریف کے دور میں 2013ء میں شروع کی گئی تھی۔ شہباز شریف نے بطور وزیراعلیٰ پنجاب اسی سکیم کے مزید پڑھیں

ضمنی الیکشن سے قبل ن لیگ کو بڑا دھچکا، اہم رہنما استعفیٰ دے کر پی ٹی آئی میں شامل

17 جولائی کو صوبہ پنجاب میں ہونے والے ضمنی الیکشن سے قبل حکمران جماعت مسلم لیگ ن کو بڑا دھچکا لگا ہے کیونکہ اس کا ایک اہم رہنما استعفیٰ دے کر پی ٹی آئی میں شامل ہو گیا ہے۔ سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے مسلم لیگ ن کی ٹکٹ پر رکن صوبائی اسمبلی مزید پڑھیں

سابق مسیحی وزیر شہباز بھٹی کی خدمات کا صلہ، کینیڈا میں ان کے نام پر پارک کا قیام، افتتاح 24 جولائی کو ہوگا

کینیڈا کے شہر بریمنٹن میں سابق پاکستانی وزیر شہباز بھٹی کی خدمات کے صلے میں ان کے نام سے ایک پارک کے قیام کا اعلان کیا ہے، جس کا افتتاح 24 جولائی کو کیا جائے گا۔ بریمنٹن کے مئیر پیٹرک برائون نے اس کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ میں مسیحی برادری سے تعلق رکھنے مزید پڑھیں

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 211 روپے کا ہوگیا

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ پاکستان کو قرض پروگرام کی بحالی کا معاہدے طے پانے کے باجود انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر ایک روپے 15 پیسے کم ہو کر 210 روپے 95 پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز ڈالر مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا۔ قوم سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ  رات بارہ بجے کے بعد ڈیزل کی قیمت میں 40 روپے 54 پیسے اور پیٹرول 18 روپے 50 پیسے کی کمی کی جا رہی ہے۔ آئندہ بھی عالمی منڈیوں میں تیل و مزید پڑھیں

عمران ریاض خان کی دبئی جانے کی کوشش، امیگریشن حکام نے پرواز سے اتار لیا

صحافی عمران ریاض کو لاہور سے دبئی جانے والی غیر ملکی ائرلائن کی پرواز سے آف لوڈ کردیا گیا۔ امیگریشن ذرائع کے مطابق عمران ریاض کو بلیک لسٹ میں نام ہونے کی وجہ سے پرواز سے اتارا گیا۔ ایف آئی اے کو عمران ریاض کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست پولیس کی مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر اپنے آئینی کردار کیلئے کسی کو جوابدہ نہیں، ترجمان الیکشن کمیشن

پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی تقریر پر الیکشن کمیشن نے پھر ردعمل دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں ترجمان ہارون شنواری نے کہا کہ الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کو اتنی فرصت نہیں ہے اور نہ ہی کوئی شوق ہے کہ وہ کسی سے کوئی سوال جواب کریں مزید پڑھیں

کراچی: بیوی کو قتل کرکے اعضا دیگ میں پکانے پر شوہر کےخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج

پولیس نے گلشن اقبال میں بدھ کو ایک خاتون کے بہیمانہ قتل اور اس کے بعد اس کے جسم کے اعضا کو دیگ میں پکانے پر قتل اور دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔ انگریزی اخبار ڈان کی رپورٹ کے مطابق دل دہلا دینے والے واقعے کے محرکات جاننے کے مزید پڑھیں

ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس، وفاقی کابینہ نے آرٹیکل 6 کی کارروائی کے لیے کمیٹی تشکیل دیدی

وفاقی کابینہ نے تحریک عدم اعتماد سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کو تاریخی قرار دیتے ہوئے غداری کا مقدمہ قائم کرنے سے متعلق کمیٹی تشکیل دیدی۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا جس میں ملکی سیاسی صورتحال سمیت آئی ایم ایف سے ہونے والے معاہدے اور مزید پڑھیں