سعودی عرب نے عمرے کی درخواستین قبول کرنے کا اعلان کر دیا

سعودی عرب نے اعلان کیا کہ حج کیا دائیگی کے  مکمل ہونے کے بعد آج سے عمرے کے لیے ویزا کی درخواستیں قبول کی جائیں گی۔ سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ تمام ممالک سے عمرہ کے لیے مکہ مکرمہ اور مسجد مزید پڑھیں

وزیر خزانہ نورالدین نباتی  جی -20 ممالک کے وزرائے خزانہ کےاجلاس میں شرکت کریں گے

 جی -20 ممالک کے وزرائے خزانہ  اوراسٹیٹ بینک  کو گورنروں کے  15-16 جولائی کو   ہونے والے اجلاس میں شرکت کے لیے وزیر خزانہ نورالدین نباتی انڈونیشیا روانہ ہوں گے۔ وزارت سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق، بین الاقوامی اقتصادی تعاون میں اہم کردار ادا کرنے والے جی 20 کے مذکورہ اجلاس میں ‘انفراسٹرکچر’ کے عنوان مزید پڑھیں

امریکی صدر جو بائیڈن دورہ اسرائیل پر

امریکی صدر جو بائیڈن نے   سرکاری مذاکرات کے دائر کار میں دورہ اسرائیل کے دوران   اس ملک کے وزیر اعظم  یائر لاپڈ سے  ملاقات کی۔ اسرائیلی وزیر اعظم کے پریس آفس کے تحریری بیان کے مطابق وزیر اعظم لاپڈ نے مغربی  القدس  کے ایک ہوٹل میں بائیڈن کے ساتھ دو طرفہ ملاقات کی۔ بائیڈن کے مزید پڑھیں

آرمی چیف نے لاپتا افراد پر قانون سازی، جاسوس اور دہشتگرد کا قانون بنانے کا کہا ہے: مشاہد حسین

سینیٹ کی دفاعی کمیٹی کے چیئرمین مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ لاپتا افراد پر قانون سازی کریں، جاسوس اور دہشتگرد کا قانون بنائیں۔ اے آر وائے کو خصوصی انٹرویو میں مشاہد حسین سید نے بتایا کہ قومی سلامتی مزید پڑھیں

وزیر داخلہ نے عمران خان کو گرفتار کرنے کا عندیہ دیدیا، کابینہ کی منظوری کا انتظار

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ کابینہ نے اجازت دی تو مقدمہ درج کرکے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو گرفتار کر لیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ صدر مملکت عارف علوی کو سپریم کورٹ کے فیصلے مزید پڑھیں

لیفٹیننٹ کرنل لئیق بیگ مرزا کو دہشت گردوں نے شہید کر دیا، آئی ایس پی آر کی تصدیق

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے تصدیق کی ہے کہ زیارت سے لیفٹیننٹ کرنل لئیق بیگ مرزا کو دہشت گردوں نے شہید کر دیا ہے۔ فرار ہونے کی کوشش کے دوران فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر سے جاری بیان مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا

وزیراعظم شہباز شریف نے مہنگائی کی ستائی قوم کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ ڈیزل کی قیمت میں 40 روپے 54 پیسے کمی جبکہ پیٹرول 18 روپے 50 پیسے سستا کر دیا گیا ہے۔ وزیراعظم کے اعلان کے تحت پیٹرول کی نئی قیمت 230 روپے مزید پڑھیں

آئین کی خلاف ورزی پر عمر قید کی سزا بھی ہو سکتی ہے، عرفان قادر

عرفان قادر نے کہا ہے کہ فواد چوہدری کہتے ہیں کہ آئین توڑنے والوں کو پھانسی پر لٹکانا شروع کیا تو ہماری رسی ختم ہو جائے گی۔ میں انہیں بتانا چاہتا ہوں کہ ہمیں لوگوں کو پھانسی دینے کی ضرورت نہیں ہے۔ عمر قید کی سزا بھی دی جا سکتی ہے۔ نیا دور ٹی وی مزید پڑھیں

صدر ایردوان کا  اسکیچے  کے  منتخب مفتی کے لیے تعزیتی پیغام

صدر رجب طیب ایردوان نے  اسکیچے  کے  منتخب مفتی کے لیے تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔ صدر ایردوان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں کہاہے کہ میں اسکیچے  کے  منتخب مفتی  احمد میتے  کے لیے اللہ و تعالیٰ سے مغفرت کی دعا کرتا ہوں ۔ میں  ان کے اہلِ خانہ، مزید پڑھیں

اناطولیہ کی ابتدائی تہذِب 46

اناطولیہ ایک جغرافیہ ہے جہاں تاریخ کے اہم اور مستقل نشانات رہ گئے ہیں۔ اس لیے یہ کوئی اتفاق نہیں کہ اس کا نام تہذیب کے لفظ کے ساتھ جڑا ہوا ہے۔ تاریخ کے آغاز سے، اس نے درجنوں تہذیبوں، ثقافتوں اور ریاستوں کو اپنا لیا ہے کیونکہ یہ زمینیں ہیں۔ یہ بہت سے شعبوں مزید پڑھیں