الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے الزامات کا نوٹس لیتے ہوئے ان کی حالیہ تقاریر کا ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔ یہ فیصلہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں عمران خان کے ادارے پر حالیہ الزامات کا جائزہ لیا گیا اور الیکشن مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
جو ہوا ختم ہوگیا، اب ہمیں اسٹیبلشمنٹ سے نہیں لڑنا چاہیے: شیخ رشید
سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ میں سمجھتا ہوں ہمیں اسٹیبلشمنٹ سے نہیں لڑنا چاہیے، جو ہو گیا سو گیا۔ میری اسٹیبلشمنٹ سے درخواست ہے کہ ضمنی الیکشن صاف وشفاف طریقے سے ہونے دیں۔ یہ بات انہوں نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں کہی۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ مزید پڑھیں
انجینئر امیر مقام کا سیلاب سے متاثرہ علاقے ریشن کا دورہ، متاثرین کو جلد معاوضہ دینے کی یقین دہانی
وزیراعظم پاکستان کے مشیر انجینئر امیر مقام نے ریشن کے متاثرہ علاقے کا دورہ کرکے متاثرین کو یقین دہانی کرائی ہے کہ انھیں جلد از جلد معاوضہ ادا کر دیا جائے گا۔ خیال رہے کہ ریشن ضلع اپر چترال کا نہایت زرخیز اور خوبصورت علاقہ ہے جو ہر سال سیلاب کی زد میں آتا ہے۔ مزید پڑھیں
سلیم صافی کا عمران خان اور بشریٰ بی بی کے راز فاش کرنے کا اعلان، صرف 4 روز کی مہلت دیدی
سینئر صحافی سلیم صافی نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 4 روز کی مہلت دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کرائے کے لوگوں کیخلاف کارروائی نہ ہوئی اور میرے خلاف جھوٹی مہم بند نہ کی تو میں ان دونوں میاں بیوی کے راز فاش کردوں گا۔ مزید پڑھیں
عمران خان ودیگر کیخلاف آرٹیکل 6 کی کارروائی کیلئے سینیٹ میں قرارداد جمع
سینیٹر افنان اللہ خان نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں سینیٹ میں صدر مملکت عارف علوی، سابق وزیراعظم عمران خان، قاسم سوری اور فواد چودھری کیخلاف قرارداد جمع کرا دی ہے جس میں ان کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری مزید پڑھیں
کیا بنگلہ دیش میں توانائی کا جاری بحران سیاسی بحران کا باعث بن سکتا ہے؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
سری لنکا: مظاہرین کا صدارتی محل اور وزیراعظم ہاؤس پر دھاوا
@2021 – All Right Reserved. Designed
سری لنکا: مظاہرین کا صدارتی محل اور وزیراعظم ہاؤس پر دھاوا
معاشی بحران کے شکار سری لنکا میں حکومت مخالف مظاہرین نے کہا ہے کہ وہ سرکاری عمارات سے اپنا قبضہ ختم کر رہے ہیں جیسا کہ انہوں نے وعدہ کیا تھا کہ سنگین معاشی بحران کے پیش نظر ان کی کوشش ملکی صدر اور وزیر اعظم کو اقتدار سے باہر لانے کے لیے تھی۔ غیر مزید پڑھیں
سابق صدر، وزیراعظم، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر پر آرٹیکل 6 لگایا جاسکتا ہے، جسٹس مظہر عالم کا اضافی نوٹ
سپریم کورٹ نے ایک تفصیلی فیصلہ جاری کیا ہے جس میں اس وقت کے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کو مسترد کرنے والے قومی اسمبلی کے اسپیکر کے 3 اپریل کو متنازع فیصلے کو کالعدم قرار دینے کے اپنے فیصلے کی وجوہات کی وضاحت کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس مزید پڑھیں
حکومت نے پی ٹی وی حملہ کیس میں عمران خان کی بریت کا فیصلہ چیلنج کردیا
وفاقی حکومت نے پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس میں چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی بریت کے فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیل دائر کر دی ہے۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس ماتحت عدالت کا عمران خان کی بریت کا حکم مزید پڑھیں