متحدہ عرب امارات کے سیاسی اور عسکری قیادت نے شہباز شریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد کے پیغامات بھیجے ہیں۔ اماراتی سفارت خانہ ابوظبی کے ولی عہد اور اماراتی مسلح افواج کے نائب سپہ سالار شیخ محمد بن زايد آل نہيان نے بھی محمد شہباز شریف کو وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان منتخب ہونے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
فارن فنڈنگ کیس: امریکا سے آنے والے پیسے کو غیرملکی فنڈنگ قرار دیا گیا ہے، وکیل تحریک انصاف
تحریک انصاف کے وکیل انور منصور نے فارن فنڈنگ کیس میں دلائل دیتے ہوئے کہا کہ باہر سے پیسہ آیا ہے لیکن ممنوعہ فنڈنگ کا الزام غلط ہے، امریکا سے آنے والے پیسے کو غیرملکی فنڈنگ قرار دیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کی سماعت ہوئی۔ تحریک انصاف کے مزید پڑھیں
میرے خلاف تحریک عدم اعتماد بڑی سازش ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر کی عمران خان سے گفتگو
وزیراعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ عبدالقیوم نیازی نے سابق وزیراعظم سے کہا کہ میرے خلاف تحریک عدم اعتماد بڑی سازش ہے، آپ کو جو بتایا گیا وہ درست نہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اپنے خلاف مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا: جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں 2 جوان شہید
@2021 – All Right Reserved. Designed
واٹس ایپ ڈیسک ٹاپ کا صارفین کیلئے نیا فیچر متعارف کرانے کا امکان
@2021 – All Right Reserved. Designed
پیوٹن اور چین کی شہباز شریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارک
@2021 – All Right Reserved. Designed
لیتھیم دھات کےحصو ل کی دوڑ،اب قومی سلامتی کامعاملہ بن چکاہے: شفقنا خصوصی
@2021 – All Right Reserved. Designed
اسرائیل: حکومت مستعفی نہیں ہو گی
اسرائیل کے وزیر اعظم نفتالی بینٹ نے لیکوڈ پارٹی کے چئیر مین بنیامین نیتان یاہو کو ایک اسمبلی ممبر کے کولیشن سے مستعفی ہونے کا ذمہ دار ٹھہرایا اور کہا ہے کہ حکومت اپنے فرائض سرانجام دینا جاری رکھے گی۔ چند قومی ٹیلی ویژن چینلوں کے لئے جاری کردہ بیان میں بینٹ نے کہا ہے کہ ہم، اپنی مزید پڑھیں
ہم نے بھارت پر پابندیاں لگانے کے بارے میں تاحال کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا: بلنکن
امریکہ کے وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے کہا ہے کہ ہم نے بھارت پر پابندیاں لگانے کے بارے میں تاحال کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا۔ امریکہ کے وزیر خارجہ انتھونی بلنکن اور وزیر دفاع لائڈ آسٹن نے واشنگٹن میں "2+2 وزراء سطح پر اسٹریٹجک ڈائیلاگ اجلاس” کے دائرہ کار میں بھارت کے وزیر خارجہ سبرامنیام جے مزید پڑھیں
یورپی یونین نے مالی میں تربیتی مشن ختم کرنے کا اعلان کر دیا
یورپی یونین نے مالی میں کرائے کے روسی فوجیوں اور ملک کی حکمران جنتا کے درمیان روابط کی وجہ سے وہاں جاری کچھ مشن ختم کرنے کا اعلان کیا ہے تاہم، یورپی یونین نے کہا ہے کہ وہ اس خطے میں امن کے لیے پرعزم ہے۔ برسلز کے اس اعلان نے خطے میں یورپی یونین اور مزید پڑھیں