@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
کیا 51 ارب ڈالر کے غیر ملکی قرضے سری لنکا کے دیوالیے کا باعث بنیں گے؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
پاکستان بھارت کے ساتھ پرامن اور تعاون پر مبنی تعلقات کا خواہاں ہے، وزیراعظم شہباز شریف
@2021 – All Right Reserved. Designed
پاکستان بھارت کے ساتھ پرامن اور تعاون پر مبنی تعلقات کا خواہاں ہے، وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے تہنیتی پیغام پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کے ساتھ پرامن اور تعاون پر مبنی تعلقات کا خواہاں ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کا اپنے ایک پیغام میں کہنا تھا کہ جموں و کشمیر سمیت دیرینہ تنازعات کا پرامن حل ناگزیر ہے۔ مزید پڑھیں
ترکی کے مختلف تعاونی اور امدادی اداروں کی جانب سےماہ رمخان میں امداد فرہام کرنے کا سلسلہ جاری
ترکی کے تعاون اور رابطہ ایجنسی (TİKA) نے لبنان کے شہر عکر میں 270 یتیم بچوں کے لیے افطار پروگرام کا اہتمام کیا ہے۔ ملک کے شمال میں الاسلامی یتیم خانے میں منعقدہ پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے، بیروت میں ترکی کے سفیر علی باریش الوسوئے نے کہا ہے کہ "بطور ترکی، ہم لبنانی اور مزید پڑھیں
ترکی کی ماہ فروری میں صنعتی پیداوار میں ماہانہ بنیادوں پر 4.4 فیصداضافہ
ماہ فروری میں صنعتی پیداوار میں ماہانہ بنیادوں پر 4.4 فیصد اور سالانہ بنیادوں پر 13.3 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ترکی کے شماریاتی ادارے (TUIK) نے ماہ فروری کے لیے صنعتی پیداوارکے انڈیکس کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ اس کے مطابق ماہ فروری میں ایڈجسٹ شدہ انڈیکس کے مطابق پچھلے سال کے اسی مہینے مزید پڑھیں
برکینا فاسو میں ہنگامی حالت دوبارہ نافذ کرنے کا فیصلہ
برکینا فاسو نے انسداد دہشتگردی کے تحت ملک بھر میں دوبارہ سے ہنگامی حالت ناذ کر دی ہے۔ وزیر انصاف بارتھیلیمی کارہ نے بیان میں کہا کہ چوبیس جنوری کی فوجی بغاوت کے بعد معطل کردہ ہنگامی حالت دوبارہ سے نافذ کی جا رہی ہے۔ کارہ نے بتایا کہ اس نفاذ کا مقصد ملک میں مزید پڑھیں
ترکی کی گیارویں گرلز میتھمیٹکس مقابلوں میں دوسری پوزیشن
ترکی نے گیارویں گرلز میتھمیٹکس مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کی ہے۔ ہنگری کے شہر ایگر شہر میں منعقد ہونے والے گیارویں گرلز میتھمیٹکس مقابلوں میں ترکی کی سائنسی اور تکنیکی تحقیقی کونسل (TÜBİTAK) کے تعاون سے "2202 سائنس اولمپکس پروگرام” کے دائرہ کار میں ترک طالبہ ایرم گولجے یوزگان نے طلائی ، ملک گونگور مزید پڑھیں
بوٹسوانا: کووِڈ۔19 کے 4 مریضوں میں BA.4 اور BA.5 کی نشاندہی
جنوبی افریقہ کے ملک بوٹسوانا میں کورونا وائرس کووِڈ۔19 کے 4 مریضوں میں اومیکرون ویریئنٹ کے نئے ویریئنٹوں BA.4 اور BA.5 کی نشاندہی ہوئی ہے۔ بوٹسوانا وزارت صحت کے جاری کردہ بیان کے مطابق 30 سے 50 سال تک کی مختلف عمروں اور مکمل ویکسین کورس والے 4 افراد میں، قبل ازیں برطانیہ، ڈنمارک اور جنوبی افریقہ مزید پڑھیں
فلپائن میں شدید بارشیں اور سیلاب،28 افراد ہلاک
فلپائن میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے اٹھائیس افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ دی نیو ڈیلی کی خبر کے مطابق، بائے بائے شہر کے چار دیہاتوں میں گزشتہ دنوں مٹی کے تودے گرنے سے بائیس افر اد ہلاک ہو گئے تھے جبکہ گمشدہ بیس افراد کی تلاش جاری ہے۔ مزید پڑھیں