لبنان، بینافل بلدیہ دفتر کے جوار میں زور دار بم دھماکہ

لبنان کے شہر صیدا کے بینافل بلدیہ دفتر  کے  قریب تحریک ِ عمل کے دفتر سے تعلق رکھنے والے ایک مرکز میں ہونے والے دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور 7 افراد زخمی ہو گئے۔ ایران کے العالم ٹیلی ویژن چینل نے اطلاع دی ہے کہ دھماکہ کافی زوردار تھا اور اس نے قصبے میں مزید پڑھیں

روسی فوجیوں نے انخلا کردہ علاقوں میں بارودی سرنگوں کا جھال بچھا دیا ہے، زیلسنکی

یوکرینی  صدر ولادیمیر زیلنسکی نے دلیل دی کہ روسی فوجیوں نے ان کے ملک کے شمالی علاقوں سے انخلاء کے دوران جان بوجھ کر بڑی تعداد میں دھماکہ خیز مواد چھوڑا اور اسے جنگی جرم سمجھا جانا چاہیے۔ اپنے ویڈیو پیغام میں، جس میں انہوں نے جنگ کے 47ویں دن کا جائزہ پیش کیا ہے مزید پڑھیں

گھوسٹ ویپن کی فروخت ممنوع قرار دے دی جائے گی: بائیڈن

امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ ملک میں، غیر رجسٹرڈ اسلحے المعروف "گھوسٹ ویپن” کی فروخت ممنوع قرار دے دی جائے گی۔ صدر بائیڈن نے وائٹ ہاوس میں منعقدہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ ہم، ملک میں مسلح شدت کے خلاف جدوجہد کے لئے نئے اقدامات کریں گے۔ انہوں نے کہا ہے مزید پڑھیں

مرکز کے بعد گلگت بلتستان بھی تحریک انصاف کے ہاتھ سے نکلنے لگا

وفاق کے بعد اب گلگت بلتستان کی حکومت بھی تحریک انصاف کے ہاتھوں سے نکلتی جا رہی ہے۔ خبریں ہیں کہ حکومت میں شامل 8 آزاد ارکان مسلم لیگ ن سے رابطے میں ہیں۔ اس معاملے پر سینئر صحافی وقار ستی نے نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”خبر سے آگے” میں گفتگو کی اور مزید پڑھیں

محسن داوڑ نئی وفاقی کابینہ کا حصہ ہونگے

نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ محسن داوڑ کو نئی حکومت میں وفاقی وزیر کا عہدہ دینے کا فیصلہ ہوا ہے۔ وہ شہباز شریف کی کابینہ کا حصہ ہونگے۔ نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”خبر سے آگے” میں گفتگو کرتے ہوئے وقار ستی کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کے وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے مزید پڑھیں

ریاستی اداروں کیخلاف الزام تراشی کرنیوالوں کو قانون کی گرفت میں آنا چاہیے: وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اگر کوئی ریاستی اداروں کے خلاف بے جا الزام تراشی کرتا ہے تو اسے قانون کی گرفت میں آنا چاہیے۔ میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ نواز شریف پاکستانی ہیں اور پاسپورٹ ان کا حق ہے۔ ان کو پاسپورٹ جاری ہو رہا ہے۔ وفاقی مزید پڑھیں

‘شہباز شریف حکومت اور فوج کے تعلقات بہترین نوعیت کے رہیں گے’

قریب ایک ہفتے کی اعصاب شکن سیاسی و قانونی جنگ کے بعد بالآخر سنیچر کی شام سابق وزیر اعظم عمران خان نے ہتھیار ڈال دیے جب سپیکر اسد قیصر نے رات 12 بجے سے کچھ ہی دیر قبل اعلان کیا کہ وہ اپنے عہدے سے استعفا دے رہے ہیں اور تحریکِ عدم اعتماد پر ووٹنگ مزید پڑھیں

عسکری قیادت کا قانون کی حکمرانی کو ہر قیمت پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، فارمیشن کمانڈرز کا مکمل اعتماد کا اظہار

فارمیشن کمانڈرز نے آئین اور قانون کی حکمرانی کو ہر قیمت پر برقرار رکھنے کے عسکری قیادت کے فیصلے پر بھر پور اور مکمل اعتماد کیا ہے۔ تفصیل کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کے زیر صدارت 79 ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں تمام کور کمانڈرز، پرنسپل سٹاف آفیسرز مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے پاکستان واپسی کی تیاریاں شروع کر دیں

خبریں ہیں کہ اپنے چھوٹے بھائی شہباز شریف کے وزیراعظم بنتے ہی مسلم لیگ ن کے قائد محمد نواز شریف نے پاکستان واپسی کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ وہ وطن واپس آ کر قانون کا سامنا کرینگے۔ یہ بات مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف نے جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے مزید پڑھیں

شہدائے ماڈل ٹاؤن کا انصاف ہمارے ایمان کا حصہ ہے، پیچھے نہیں ہٹ سکتے: ڈاکٹر طاہر القادری

تحریک منہاج القرآن کے بانی وسرپرست شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے موجودہ سیاسی صورت حال کے تناظر میں کارکنان اور مرکزی ذمہ داران کو پالیسی گائیڈ لائن دیتے ہوئے کہا ہے کہ کارکن اور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس کسی سیاسی لڑائی،جھگڑے کا حصہ نہ بنیں۔ انہوں نے ویڈیو لنک پر ہدایات دیتے ہوئے کہا مزید پڑھیں