لیبیا: غیر قانونی نقل مکانوں کی کشتی ڈوب گئی، 4 افراد ہلاک

 لیبیا کے شہر صرمان کے کھُلے سمندر میں غیر قانونی نقل مکانوں کی کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ بین الاقوامی مہاجر تنظیم IOM کی لیبیا ڈائریکٹریٹ کے ٹویٹر پیج سے جاری کردہ بیان کے مطابق کشتی میں کم از کم 20 افراد سوار تھے جن میں سے 14 لاپتہ افراد مزید پڑھیں

السلواڈور: امریکہ جتھوں کے ساتھ تعاون کر رہا ہے

وسطی امریکہ کے ملک السلواڈور کے صدر نائب بوکیلے نے کہا ہے کہ امریکہ ہمارے ملک میں جتھوں کے ساتھ تعاون کر رہا ہے۔ ٹویٹر سے انگریزی میں جاری کردہ بیان میں بوکیلے نے امریکہ وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کے الفاظ کہ ” امریکہ حکومت جتھوں کے پھیلاو کے خلاف السلواڈور کی حمایت کرنا مزید پڑھیں

ہم روس کے کیمیاوی حملوں کے سامنے آنکھیں بند نہیں رکھ سکتے، برطانوی وزیر دفاع

برطانوی  وزیر خارجہ برائے دفاع جیمز ہیپی  کا کہنا ہے  کہ مغرب کے پاس "میز پر تمام آپشنز” موجود ہیں کہ یوکرین میں روس کے کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا جواب کیسے دیا جائے۔ ہیپی نے یوکرین کے شہر ماریوپول میں روس کی طرف سے کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے الزامات کے بعد ملکی پریس مزید پڑھیں

ہم یوکیرین میں اپنے مقاصد کو حاصل کر لیں گے

روسی صدر ولادیمیر پوتن نے کہا کہ انہیں کوئی شک نہیں کہ وہ یوکرین میں "خصوصی فوجی آپریشن” میں اپنے مقاصد حاصل کر لیں گے۔ ولادیمیر پوتن نے روس میں منائے جانے والے یومِ کائنات کے موقع پر بیلاروسی صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کے ساتھ امور کے علاقے میں ووستوچنی خلائی اڈے کا دورہ کیا۔ یہاں مزید پڑھیں

شدید معاشی بحران، سری لنکا کی حکومت نے ملک دیوالیہ ہونے کا اعلان کردیا

شدید معاشی بحران سے دوچار جنوبی ایشیائی ملک سری لنکا کی حکومت نے ملک دیوالیہ ہونے کا اعلان کردیا۔ سری لنکا میں معاشی بحران اس قدر شدید ہوگیا ہے کہ عوامی غصہ اب سڑکوں پر نظر آرہا ہے، جس کی شدت اتنی زیادہ ہے کہ عوام سری لنکن صدر کے گھر کے باہر بھی احتجاج مزید پڑھیں

بھارت کے ساتھ پرامن تعلقات چاہتے ہیں، مبارکباد پر شہبازشریف کا بھارتی وزیراعظم کو جواب

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے تہنیتی پیغام پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کے ساتھ پرامن اور تعاون پر مبنی تعلقات کا خواہاں ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کا اپنے ایک پیغام میں کہنا تھا کہ جموں و کشمیر سمیت دیرینہ تنازعات کا پرامن حل ناگزیر ہے۔ مزید پڑھیں

پاکستانی پاسپورٹ کی تذلیل اور بے حرمتی کے واقعات، تحریک انصاف کا سخت ردعمل

سابق وزیراعظم عمران خان کی حکومت کو تحریک عدم اعتماد کے ذریعے ہٹائے جانے پر دنیا بھر میں پی ٹی آئی کے حامیوں نے احتجاج کیا۔ اس دوران کچھ افسوس ناک مناظر بھی دیکھنے میں آئے جب کچھ افراد نے اپنے پاکستانی پاسپورٹ جلا دیئے۔ معاملے پر سوشل میڈیا صارفین نے سخت ردعمل دیا اور مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنمائوں کو بڑا ریلیف دیدیا

اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے تحریک انصاف کے رہنمائوں بیرسٹر شہزاد اکبر اور ڈاکٹر شہباز گل کے نام سٹاپ لسٹ میں شامل کرنے کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما شہزاد اکبر اور شہباز گل وکلا کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔ اس موقع پر عدالت کے روبرو اپنا موقف مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر پاک فوج کیخلاف نفرت انگیز مہم، سیاسی جماعت کے 7 کارکن گرفتار

پاک فوج کیخلاف نفرت انگیز مواد سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والے 7 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ خبریں ہیں کہ ان ملزمان کا تعلق مبینہ طور پر ایک سیاسی جماعت کیساتھ ہے۔ ان ملزموں نے 2200 اکائونٹس سے پاک فوج کیخلاف 2 لاکھ سے زائد پوسٹ کیں۔ فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی مزید پڑھیں