@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
روس سے تیل کی درآمدات میں اضافہ بھارت کے مفاد میں نہیں ہے، امریکا
@2021 – All Right Reserved. Designed
مصر اور یورپی یونین کے درمیان سمجھوتہ، قدرتی گیس کے شعبے میں تعاون مضبوط بنایا جائے گا
مصر اور یورپی یونین کے درمیان قدرتی گیس کے شعبے میں تعاون کو مضبوط بنانے پر سمجھوتہ طے پا گیا ہے۔ مصر وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق یورپ گرین میمورینڈم کے ذمہ دار یورپی یونین کمیشن کے نائب سربراہ فرانس ٹِمّر مین اپنے وفد کے ہمراہ قاہرہ کے دورے پر ہیں۔ وزیر خارجہ مزید پڑھیں
روس سالہا سال سے یوکیرین سے متعلق غلط پالیسیوں کا اعتراف کرنے سے خوفزدہ ہے
یوکیرنی صدر ولا دیمر زیلسنکی کا کہنا ہے کہ روس ان کے ملک کے خلاف بیسیویوں برسو ں سے جاری غلط سیاست کا اعتراف کرنے سے خوفزدہ ہے۔ زیلنسکی نے 24 فروری سے یوکرین کے خلاف روس کی جنگ کے بارے میں ویڈیو پیغام جاری کیا ہے ۔ یہ بتاتے ہوئے کہ روس یوکرین مزید پڑھیں
انڈونیشیا۔امریکہ فوجی مشقیں: اس سال مشقوں میں 14 ممالک شریک ہوں گے
انڈونیشیا اور امریکہ نے ہر سال منعقد ہونے والی دو طرفہ فوجی مشقوں میں 14 ممالک کی شرکت کا اعلان کیا ہے۔ سی این این کی خبر کے مطابق انڈونیشیا کی فوج نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ یکم اگست سے 14 اگست کی تاریخوں میں متوقع "گروڈا شیلڈ 2022” فوجی مشقوں میں مزید پڑھیں
بھارت کے جھارکھنڈ کے دیوگھر علاقے میں پیش آنے والے کیبل کار حادثے میں ایک شخص کی موت
بھارت کے جھارکھنڈ کے دیوگھر علاقے میں پیش آنے والے کیبل کار حادثے میں ایک شخص کی موت ہو گئی، جبکہ درجنوں افراد فضا میں پھنس گئے۔ ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق حکام نے اعلان کیا کہ 12 کیبل کار ویگنیں گزشتہ رات ترکٹ پہاڑیوں پر آپس میں ٹکرا گئیں۔ حکام نے بتایا کہ مزید پڑھیں
شہباز شریف پاکستان کے نئے وزیراعظم منتخب ہوگئے
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف پاکستان کے نئے وزیراعظم منتخب ہوگئے۔ ملک کے 23ویں وزیراعظم کے آج ہونے والے انتخاب کا عمل اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت ہوا۔ ایاز صادق نے شہباز شریف کے ملک کے 23ویں وزیراعظم منتخب ہونے کا اعلان کیا۔ انہوں نے بتایا کہ شہباز شریف کو 174 مزید پڑھیں
فن لینڈ اور سویڈن کو نیٹو رکنیت دینے سے یورپی سلامتی نہیں بڑھے گی: روس
ماسکو حکومت نے کہا ہے کہ سویڈن اور فن لینڈ کو مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کا حصہ بنانے سے یورپ میں استحکام کا راستہ ہموار نہیں ہو گا۔ کریملن کے ترجمان دیمتری پیسکوف کے مطابق، روس کا یہ موقف رہا ہے کہ یہ اتحاد تصادم کی راہ اپنانے کا ایک ہتھیار ہے اور اس میں مزید پڑھیں
نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھالیا
@2021 – All Right Reserved. Designed
تیونس کی قومی ایتھلیٹ جان کی بازی ہار گئیں
تیونس کی کشتی رانی ٹیم میں شامل قومی کھلاڑی آیہ قاز قاز پریکٹس کے دوران کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں ہلاک ہو گئی ہیں۔ تیونس وزارت یوتھ اینڈ اسپورٹس کے سوشل میڈیا سے جاری کئے گئے تحریری بیان کے مطابق تیونس کشتی ران ٹیم کی ایتھلیٹ آیہ قاز قاز اپنی بڑی بہن سارہ قاز قاز مزید پڑھیں