پاکستان کے معاشی چیلنجز بہت ہی سنگین، حکومت کو عالمی مدد لینا پڑے گی

خرم حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کے معاشی چیلنجز بہت ہی سنگین ہیں۔ حکومت کا سب سے پہلا کام آئی ایم ایف کے پروگرام کو بحال کرانا ہے۔ اس کی بحالی کیلئے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے جو اقدامات اٹھانے کیلئے کہا ہے، حکومت کو ان پر لازمی عملدرآمد کرانا ہوگا۔ نیا دور ٹی مزید پڑھیں

میرے شوہر سے زیادہ قابل، عزم وہمت والا، غریب نواز کوئی اور نہیں: خاتون اول تہمینہ درانی

خاتون اول تہمینہ درانی نے کہا ہے کہ میاں شہباز شریف کو وزیراعظم بننے پر مبارکباد ضرور دیں لیکن اس کیساتھ ساتھ ان کو دعائوں میں بھی بہت یاد رکھیں کیونکہ اللہ تعالیٰ نے ان کے کاندھوں پر بھاری ذمہ داری ڈال دی ہے۔ پی این این کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے تہمینہ درانی مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے منحرف ارکان کا قومی اسمبلی کی نشستوں سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ

تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف اراکین نے قومی اسمبلی کی نشستوں سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ کرتے ہوئے حکومت کی اپوزیشن کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق منحرف اراکین کا کہنا ہے کہ غلط کام پر اپنی پارٹی کے وزرا کے خلاف بھی آواز اٹھائی، اب حکومت کے غلط اقدام مزید پڑھیں

امریکا: نیویارک کے ٹائمز اسکوائر پر زوردار دھماکا

نیویارک: امریکی شہر نیویارک کے ٹائمز اسکوائر پر زوردار دھماکے کے بعد بھگدڑ مچ گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق نیویارک کے ٹائمز اسکوائر پر زوردار دھماکا ہوا جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اوربھگدڑ مچ گئی۔ پولیس کی ابتدائی تحقیقات میں کہا گیا ہے کہ دھماکا علاقے میں موجود 3 گٹروں میں مزید پڑھیں

صدر مملکت عارف علوی رخصت پر چلے گئے، شہباز شریف سے وزیراعظم کا حلف نہیں لیں گے

ذرائع کے مطابق صدر مملکت عارف علوی مختصر رخصت پر چلے گئے اور وہ شہبازشریف سے وزیراعظم کا حلف نہیں لیں گے۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی شہباز شریف سے حلف لیں گے۔ ایوان صدر کے مطابق صدر مملکت عارف علوی علیل ہو گئے۔ ڈاکٹر نے صدر مملکت کے معائنے کے بعد انہیں چند روز آرام مزید پڑھیں

عمران خان کے اقتدار کا خاتمہ، سابق اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ اور ان بھائیوں کا ردعمل

تحریک عدم اعتماد کے ذریعے وزرات عظمیٰ کے منصب سے ہٹائے جانے پر عمران خان کی حمایت میں سابقہ اہلیہ جمائما اور ان کے بھائی بین گولڈ سمتھ اور زیک گولڈ سمتھ کا بیان بھی سامنے آیا ہے۔ تفصیل کے مطابق سوشل میڈیا کے ذریعے پاکستان سے اپنا تعلق جوڑے رکھنے والی جمائما نے پاکستان مزید پڑھیں

جمائما گولڈ سمتھ کا ٹویٹ، جے یو آئی نے عمران خان کو ایک بار پھر یہودی ایجنٹ قرار دیدیا

عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ اور ان کے بھائیوں کی جانب سے ٹویٹس پر جمعیت علمائے اسلام (ف) نے ایک بار پھر انھیں یہودی ایجنٹ قرار دیدیا ہے۔ ترجمان جے یو آئی اسلم غوری کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہودیوں کی چیخ وپکار بتا رہی ہے کہ مزید پڑھیں

محمد شہباز شریف نے وزیراعظم پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

مسلم لیگ ن کے صدر محمد شہباز شریف نے پاکستان کے 23ویں وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ قائم مقام صدر چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ان سے حلف لیا۔ اس پروقار تقریب میں متحدہ اپوزیشن کے تمام سرکردہ رہنمائوں نے شرکت کی۔ خیال رہے کہ نئے قائد ایوان کے لیے متحدہ اپوزیشن مزید پڑھیں