اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے عوام کا سڑکوں پہ آنے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک بھر میں پاکستانی سڑکوں پر امڈ آئے ہیں۔ قومی اسمبلی میں عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد سبکدوش ہونے والے وزیر اعظم کی حمایت میں ملک گیر مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
شہباز شریف اور شاہ محمود کے کاغذات منظور: وزارت عظمیٰ کیلئے ووٹنگ آج ہو گی
وزارت عظمیٰ کی نشست کے لیے متحدہ اپوزیشن کے امیدوار میاں شہباز شریف اور پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار مخدوم شاہ محمود قریشی کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے ہیں۔ اپوزیشن کی تمام سیاسی جماعتوں کی جانب سے شہباز شریف کو وزیر اعظم نامزد کیا گیا ہے جب کہ پی ٹی آئی کی مزید پڑھیں
اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ علاقے میں دیوار کی تعمیر کے لیے بجٹ منظور کر لیا
حکومت اسرائیل نے مقبوضہ کنارے کے شمال میں چالیس کلومیٹر طویل دیوار کی تعمیر کے لیے ایک سو دس ملین ڈالر کا بجٹ منظور کر لیا ہے۔ ایک بیان کے مطابق، وزیراعظم نفتالی بینیٹ اور کابینہ ارکان نے اسرائیل پرحالیہ حملوں اور حفاظتی قوتوں سے اس بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ اس اجلاس میں اسرائیلی مزید پڑھیں
یمن: حوثی 72 دفعہ فائر بندی کی خلاف ورزی کر چکے ہیں
یمن فوج نے ایرانی حمایت کے حامل حوثیوں کو 72 دفعہ فائر بندی کی خلاف ورزی کرنے کا قصوروار ٹھہرایا ہے۔ یمن مسلح افواج کے اطلاعاتی مرکز کے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ حوثی اقوام متحدہ کی اعلان کردہ فائر بندی کی خلاف ورزی جاری رکھے ہوئے ہیں۔ بیان کے مطابق مزید پڑھیں
میں ٹویٹر کے بورڈ میں شامل نہیں ہوں گا: ایلون مسک
دنیا کے امیر ترین شخص اور ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک نے ٹوئٹر کے بورڈ میں شامل نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ خبر کے مطابق، اس حوالے سے ٹوئٹر کے سی ای او پیراگ اگروال نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ایلون مسک نے اپنا فیصلہ اسی صبح جاری کیا جب وہ ٹوئٹر مزید پڑھیں
عراق کے شہر کرکوک میں دہشت گرد تنظیم داعش کی طرف سے اغوا کردہ ٹیچر کو بازیاب کروالیا گیا
عراق کے شہر کرکوک میں دہشت گرد تنظیم داعش کے ارکان کی جانب سے ہفتے کے روز اغوا کیے جانے والے ٹیچر کو سیکیورٹی فورسز کے زیر اہتمام آپریشن میں بازیاب کرالیا گیا۔ کرکوک پولیس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کیے گئے ایک تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ شہر کے جنوب میں واقع مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ میں کس جماعت سے کتنے لوگ شامل ہوں گے، تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آ باد: وزارت عظمیٰ کے لیے متحدہ اپو زیشن کے امیدوار شہباز شریف نے کابینہ کی تشکیل کے لیے اتحادیوں کے ساتھ مشاورت شروع کر دی ہے۔ ذ رائع کے مطابق کابینہ میں مسلم لیگ ن کے12وزراء اور پیپلز پارٹی کے 7 وزراء ہوں گے جبکہ جے یو آئی ف کو 4، ایم کیو مزید پڑھیں
عمران خان کو اقتدار سے نکالے جانے کے خلاف پی ٹی آئی کارکنان کا ملک گیر احتجاج
عمران خان کی بطور وزیراعظم سبکدوشی اور پی ٹی آئی چیئرمین کی کال پر پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان اور حامیوں نے ملک گیر احتجاج کیا، جس میں مظاہرین نے اپوزیشن اور امریکا کے خلاف شدید نعرے بازی کی جبکہ اپنے قائد سے یکجہتی کا اظہار کیا۔ سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی مزید پڑھیں
شہباز گِل، شہزاد اکبر اور اعظم خان کا نام اسٹاپ لسٹ میں ڈال دیا گیا
عمران خان کے سابق معاونین خصوصی شہزاد اکبر اور شہباز گِل کا نام اسٹاپ لسٹ میں ڈال دیا گیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے) ذرائع کے مطابق عمران خان کے سابق معاونین خصوصی شہزاد اکبر ،شہباز گل اور ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب گوہر نفیس کا نام اسٹاپ لسٹ میں شامل کردیا گیا مزید پڑھیں
عمران حکومت گرانےکی سازش کے مبینہ مراسلےکی تحقیقات کی درخواست مسترد
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی حکومت گرانے کی سازش کے مبینہ مراسلے کی تحقیقات کی درخواست خارج کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر مِن اللہ نے شہری مولوی اقبال حیدر کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار مولوی اقبال حیدر نے مؤقف اختیار کیا کہ اپوزیشن جماعتوں نے مزید پڑھیں