آج کے اہم اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔ ***روزنامہ حریت: "صدر ایردوان کی کارل نہمر سے ٹیلی فونک رابطہ” صدر رجب طیب ایردوان نے گزشتہ روز آسٹریا کے وزیر اعظم کارل نیہامر سے فون پر بات چیت کی ہے۔ ملاقات میں ترکی آسٹریا تعلقات کو بہتر بنانے کے اقدامات اور مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
عمران خان نے قومی اسمبلی سے استعفے دینے کا فیصلہ کر لیا
سابق وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی سے استعفے دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ یہ فیصلہ پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے اختتام پرکیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں بعض اراکین نے عمران خان کو استعفیٰ نہ دینے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں
پی ٹی آئی نے وزیراعظم کے انتخاب کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا
پاکستان تحریک انصاف نے وزیر اعظم کے انتخاب کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نےتصدیق کی کہ تحریک انصاف نے وزیراعظم کے انتخاب کے عمل کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے اور پی ٹی آئی قائد ایوان کے انتخابی عمل میں حصہ نہیں لے گی۔ پاکستان تحریک انصاف نے قومی مزید پڑھیں
ڈپٹی اسپیکر نے غیرملکی مراسلہ ایوان میں لہرا دیا، سپریم کورٹ بھیجنے کا اعلان
ڈپٹی اسپیکر نے غیرملکی مراسلہ ایوان میں لہراتے ہوئے اسے سپریم کورٹ بھیجنے کا اعلان کردیا۔ نئے وزیراعظم کے انتخاب کےلیے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی زیر صدارت قومی اسمبلی اجلاس شروع ہوا۔ آغاز میں ہی ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے کہا کہ عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر مزید پڑھیں
پی ٹی آئی اتحادی GDA کا اسمبلی سے استعفے دینے سے انکار
گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے ترجمان سردار رحیم کا کہنا ہے کہ عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر پی ٹی آئی کے ساتھ رہے، اسمبلی سے استعفیٰ دینے کا فی الحال کوئی فیصلہ نہیں کیا۔ جیو نیوز سے فون پر گفتگو کرتے ہوئے سردار رحیم نے کہا کہ جی ڈی اے مزید پڑھیں
شہباز شریف پاکستان کے 23ویں وزیراعظم منتخب
مسلم لیگ ن کے صدر محمد شہباز شریف کو پارلیمنٹ کا نیا قائد ایوان چن لیا گیا ہے۔ تحریک انصاف نے شاہ محمود قریشی کو نامزد کیا تھا تاہم پوری جماعت کے اراکین نے انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا تھا۔ نیا وزیراعظم منتخب ہونے کے لیے 342 نشستوں پر مشتمل نیشنل اسمبلی میں مزید پڑھیں
نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے غیر ملکی مبینہ خط کی تحقیقات کا اعلان کردیا
نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے غیر ملکی مبینہ خط کی تحقیقات کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاملے پر پارلیمان کی سیکیورٹی میں ان کیمرا بریفنگ دی جائے گی۔ اجلاس میں عسکری قیادت، ڈی جی آئی ایس آئی، خط لکھنے والے سفیر اور تمام اراکین پارلیمنٹ موجود ہونگے۔ پاکستان کا 23ویں وزیراعظم منتخب مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کا حکومت کے خاتمے کے خلاف 13 اپریل سے ملک گیر احتجاجی مہم شروع کرنے کا اعلان
@2021 – All Right Reserved. Designed
اپوزیشن اور عمران خان کا دورِ حکومت
@2021 – All Right Reserved. Designed
بین الاقوامی سازش کی تحقیقات کیوں لازم ہیں؟
@2021 – All Right Reserved. Designed