ترک ہلال احمر نے یمن میں، جہاں کئی سالوں سے خانہ جنگی جاری ہے، غریب خاندانوں اور ضرورت مند معذور افراد کو خوراک کے 500 پارسل فراہم کیے ہیں۔ ترک ہلال احمر یمن کے نمائندے ابراہیم عبید نے بتایا کہ یمن ہلال احمر کے تعاون سے صوبہ عدن کے شہر المنصورہ میں معذوروں کی دیکھ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
چین کا احتجاج: امریکہ کے الزامات بے بنیاد ہیں
چین نے، شنگھائی انتظامیہ کی وباء کے خلاف حفاظتی تدابیر کی وجہ سے امریکہ کے شنگھائی قونصل خانے کو خالی کرنے کے فیصلے اور امریکی شہریوں کو چین کی سیاحت سے پرہیز کی وارننگ دینے کے خلاف، احتجاج کیا ہے۔ چین وزارت خارجہ کے ترجمان کاو لیجئین نے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا ہے کہ شنگھائی مزید پڑھیں
گیمبیا کے انتخابات،برسر اقتدار پارٹی معمولی اکثریت سے کامیاب
گیمبیا میں منعقدہ عام انتخابات میں بر سر اقتدار عوامی پارٹی کو کامیابی ملی ہے۔ غیر جانبدار انتخابی کمیشن کے مطابق، نو اپریل کو ہوئے عام انتخابات میں صدر آدما بارو کی سیاسی جماعت کو 53 میں سے انیس نشستیں ملی ہیں البتہ پارلیمان میں انہیں واضح اکثریت نہ مل سکی ۔ انتخابات میں حزب اختلاف مزید پڑھیں
اسرائیلی قوتوں کی رمضان کریم میں فلسطینیوں شہریوں کے خلاف جارحیت، 4 افراد ہلاک
مقبوضہ دریائے اُردن کے کنارے کے علاقو ں میں اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک دن کے اندر دو خواتین سمیت 4 فلسطینی اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ جنین شہر پر گزشتہ روز اسرائیلی فوج کے چھاپے کے دوران زندہ گولیوں کا نشانہ بننے والا فلسطینی نوجوان زندگی کی بازی ہار گیا۔ مزید پڑھیں
سینیگال کے عیسائی نوجوان افطاری کی تیاریوں میں مصروف
سینیگال کے دارالحکومت دکار میں عیسائی طبقہ افطاری کے وقت مسلمانوں میں افطاری بانٹ رہا ہے۔
چشمہ شفاء۔ 33
ڈاکٹر مہمت اُچار کے طبّی مشوروں پر مبنی پروگرام ‘چشمہ شفاء’ کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔ آج ہم صحت کے جس مسئلے پر آپ کے ساتھ بات کریں گے وہ ہے خون میں شکر کی کمی ۔ خون میں شکر کی کمی کو طب کی دنیا میں ‘ہائیپو گلائیسیمیا’ کے مزید پڑھیں
روس، ہم نے یوکیرین کے ایس۔300 میزائل فضائی نظام کو ناکارہ بنا دیا ہے
روسی وزارت دفاع کے ترجمان ایگور کوناشینکوف نے اطلاع دی ہے کہ ہماری فوج نے سلوواکیہ کی جانب سے یوکرین کو دیئے گئے S-300 ایئر ڈیفنس میزائل سسٹم کو سمندر سے "Kalibr” نامی ہائی پریسیئن میزائل سے مار گرایا ہے۔ کوناشینکوف نے 24 فروری سے جاری یوکرین کی جنگ میں روسی فوج کی سرگرمیوں کے مزید پڑھیں
روس پر مزید پابندیوں پر یورپی یونین کے وزرا خارجہ غور کر رہے ہیں
یورپی یونین امور خارجہ اور سلامتی کے اعلی نمائندے جوزپ بوریل نے کہا کہ روس کے خلاف نئی پابندیاں مذاکرات کی میز پر ہیں۔ بوریل نے لکسمبرگ میں یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کے اجلاس سے پہلے صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔ یہ پوچھے جانے پر کہ کیا روس، جس نے 24 فروری کو مزید پڑھیں
کیا آپ جانتے ہیں۔ 32
کیا آپ کو معلوم ہے کہ ترکی کے بحیرہ ایجئین کے علاقے میں واقع "تتلیوں کی وادی” میں 80 سے زائد اقسام کی تتلیاں پائی جاتی ہیں؟ تتلیوں کی وادی ،ضلع مُولا کی تحصیل فتحئیے میں بحرالکاہل کی شہری حدود کے اندر واقع، ایک قدرتی خزینہ ہے ۔ 350 میٹر بلند عمودی چٹانوں اور سمندر مزید پڑھیں
شام و عراق میں کاروائی ،3 دہشتگرد ہلاک
شام اور عراق کے شمال میں پی کےکے کے 3 دہشتگرد مارے گئے۔ ترک امور دفاع کے مطابق، ترک کمانڈوز دہشتگردوں کے گرد گھیرا تنگ کیے ہوئے ہے جس کے سلسلے میں شمالی شام میں جاری فرات ڈھال آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے دو دہشتگردوں کو جوابی کاروائی میں ہلاک جبکہ شمالی مزید پڑھیں