اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین کاحقیقی نگہبان اور محافظ کون ہے؟

جس روز ڈپٹی اسپیکر نے اسمبلیاں تحلیل کیں اس روز بلاول بھٹو زرداری نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے کہا کہ ’ہم کسی بھی صورت میں آئین پر سمجھوتہ نہیں کرسکتے۔ عدالتِ عظمیٰ کو آگے بڑھ کر اسے چیلنج کرنا ہوگا اور یہ ثابت کرنا ہوگا کہ ہمارا آئین صرف کاغذ کا ایک ٹکڑا نہیں ہے۔ اگر مزید پڑھیں

ترکی، رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں ترکی کی برآمدات 24 ارب ڈالر کے قریب پہنچ گئیں

یورپی یونین  کے ممالک کو ترکی کی برآمدات 2021 کی اسی مدت کے مقابلے میں رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 21 فیصد بڑھ کر 23 ارب 780 ملین 323 ہزار ڈالر تک پہنچ گئیں۔ ٹرکش ایکسپورٹرز اسمبلی کے اعداد و شمار سے مرتب کردہ معلومات کے مطابق جنوری تا مارچ 2022 کے دوران مزید پڑھیں

ترک صدر ایردوان پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کو مبارکباد کا ٹیلی فون کرنے والے پہلے غیرملکی سربراہ

ترک  صدر رجب طیب ایردوان  پہلے غیر ملکی سربراہ ہیں جنہوں نے پاکستان کی قومی اسمبلی میں   نو منتخب   وزیراعظم شہباز شریف کو مبارکباد کا  ٹیلی فون کیا ہے۔ صدر ایردوان نے نو منتخب وزیراعظم  شہباز شریف سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ انہیں ان کے وزیراعظم منتخب ہونے پر خوشی محسوس ہوئی ہے۔ مزید پڑھیں

میاں شہبازشریف نے پاکستان کے 23 ویں وزیراعظم کی حیثیت سے عہدے کا حلف اٹھا لیا

میاں شہبازشریف نے پاکستان کے 23 ویں وزیراعظم کی حیثیت سے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ ایوان صدر میں وزیراعظم کی حلف برداری کی تقریب کل شام  منعقد ہوئی جس میں سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں، سول و عسکری قیادت سمیت اہم شخصیات نے شرکت کی۔ محمد شہبازشریف نے بطور وزیراعظم اپنے عہدےکا حلف اٹھایا۔ قائم مزید پڑھیں

روس سے سرمائے کا اخراج 64،2 بلین ڈالر تک پہنچ گیا

رواں سال کی پہلی تہائی میں روس سے سرمائے کا اخراج گذشتہ سال کے اسی دورانیے کے مقابلے میں 266 فیصد اضافے کے ساتھ 64،2 بلین ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔ روس مرکزی بینک کے جاری کردہ بیان کے مطابق 2021 میں ملک سے سرمائے کا اخراج 17،5 بلین ڈالر تھا جو رواں سال کی پہلی مزید پڑھیں

فرانس نے 6 روسی سفارت کاروں کی بے دخلی کا حکم دے دیا

جاپان نے روس کے خلاف اقتصادی پابندیوں کو وسعت دینے کا اعلان کیاہے۔  وزیراعظم کیشیدا فومیو  کی کابینہ نے 398روسی شہریوں اور اٹھائیس  روسی تنظیموں کے مالی اثاثے منجمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ روسی شہریوں کے درمیان صدر پوتین کی صاحبزادیاں  اور وزیر خارجہ لاوروف کی اہلیہ بھی شامل ہیں۔  دوسری جانب فرانس نے مزید پڑھیں

حادثات کا شکار ہونےو الے بوئنگ 737 میکس کی پروازیں بحال

ایتھوپیا نے بوئنگ 737 میکس قسم کے طیارے کا استعمال دوبارہ سے  کرنا شروع کر دیا ہے، جو 10 مارچ 2019 کو عدیس ابابا سے کینیا کے دارالحکومت نیروبی جانے کے لیے ٹیک آف کے بعد گر کر تباہ ہوگیا تھا اور اس میں 157 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔ مقامی میڈیا کے مطابق ایتھوپیا کی مزید پڑھیں

عام انتخابات ، الیکشن کمیشن کا اسمبلی نشستوں کی نئی حلقہ بندیوں کے شیڈول کا اعلان

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کے لئے قومی اسمبلی وصوبائی اسمبلیوں کے لئے حلقہ بندیوں کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ جاری اعلامیہ کے مطابق آج سے ملک بھر میں کہیں بھی کوئی نیا انتظامی یونٹ نہیں بنایا جائےگا، تمام صوبوں کے لئے حلقہ بندی کمیٹوں کی تشکیل 16 اپریل 2022تک کر مزید پڑھیں

وزیراعظم آزاد کشمیر کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی گئی

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کیخلاف تحریک عدم اعتماد اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کرادی گئی۔ روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق تحریک عدم اعتماد تحریک انصاف کے 25 ارکان کے دستخط کے ساتھ جمع کرائی گئی۔ درخواست گزاروں کی جانب سے متبادل وزیر اعظم کیلئے سردار تنویر الیاس کا نام تجویز کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں