شمالی افر یقی ملک تیونس کے ساحلوں کے قریب یورپ کی طرف سفر کرنے والے افریقی تارکین وطن کی دو کشتیاں سمندر میں ڈوب جانے سے تیرہ افراد ہلاک ہو گئے۔ ہلاک ہونے والوں میں چھ خواتین اور چھ بچے بھی شامل ہیں جبکہ تمام تیرہ ہلاک شدگان زیریں صحارا کے مختلف افریقی ممالک کے شہری مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ملک سے دہشتگردی ختم ہونے کے قریب ہے: ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ انسداد دہشتگردی کے خلاف ہم نے جنگ ہمیشہ سے ریاستی قوانین کے تحت جاری رکھی ہے جس میں انسانی اقدار کا پورا خیال رکھا گیا ہے۔ صدر نے پولیس،جینڈرمیری، ساحلی محافظ اور دیگر حفاظتی اداروں اور ان کے عہدےداروں کے ہمراہ ایک دعوت افطار سے خطاب کیا ۔ مزید پڑھیں
روس نے بحیرہ بالَٹک میں جنگ مشقیں شروع کر دیں
روس نے گزشتہ روز بحیرہ بالٹک پر پولینڈ اور لیتھوانیا کے درمیان واقع کلینن گراڈ میں جنگی مشقوں کا آغاز کیا ہے۔ چند روز قبل ایک اعلی روسی عہدیدار نے ماسکو کے خلاف کسی بھی ممکنہ کارروائی پر سخت جواب دینے کی وارننگ دی تھی۔ خبر کے مطابق، روسی بالٹک فلیٹ کمانڈ کی پریس سروس کا حوالہ دیتے مزید پڑھیں
ملبورن فارمولا ون دوڑ فیراری ٹیم نے جیت لی
فارمولا ون موٹر ریسنگ کی عالمی چیمپئن شپ کی آج میلبورن میں ہونے والی آسٹریلین گراں پری ریس فیراری ٹیم کے ڈرائیور چارلس لکرلک نے جیت لی۔ انہوں نے اس دوڑ میں پول پوزیشن سے حصہ لیا تھا۔ ریڈ بل ٹیم کے ڈرائیور سرجیو پیریز دوسرے اور مرسیڈیز ٹیم کے ڈرائیور جارج رسل تیسرے نمبر پر رہے۔
یوکرین پر روسی حملے جاری،گولہ بارود کے متعدد گودام تباہ
روسی فوج نے یوکرین کے عسکری بنیادی ڈھانچے کو تباہ کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے، اس دوران بنیادی کوششیں دونباس کے محور پر مرکوز ہیں۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق، یوکرین میں بولٹاوا کے علاقے اور میرہورڈ فضائی اڈے میں گولہ بارود کے گوداموں کو تباہ کر دیا گیا۔ اسی طرح ایک دن کے مزید پڑھیں
قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ،1 فلسطینی شہید،13زخمی
فلسطین میں قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہید اور 13 زخمی ہوگئے۔ خبر کے مطابق، اسرائیلی قوتوں نے جنین شہر میں قائم پناہ گزین کیمپ میں آپریشن کیا اس دوران فوجیوں کے ہاتھوں فلسطینی کی شہادت ہوئی جبکہ دیگر فائرنگ کے واقعات میں تیرہ شہری زخمی ہو گئے۔ بتایا گیا کہ 13 زخمیوں میں انیس مزید پڑھیں
نیٹو کا روسی جارحیت کا مقابلہ کرنے کیلئے سرحدوں پر مستقل فوج تعینات کرنے کا منصوبہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
قومی اسمبلی سے استعفوں کے معاملے پر تبادلہ خیال ہوا لیکن حتمی فیصلہ نہیں ہوا، شاہ محمود قریشی
@2021 – All Right Reserved. Designed
کابینہ ڈویژن نے عمران خان کو بطور وزیراعظم پاکستان ڈی نوٹیفائی کر دیا
@2021 – All Right Reserved. Designed
یوکرین میں جاری جنگ کے دوران کیف میں اجتماعی قبر سے درجنوں شہریوں کی لاشیں برآمد
@2021 – All Right Reserved. Designed