ترکی نے مشرقی یوکیرین کے شہر کراماتورسک کے ریلوے اسٹیشن پر حملے سے متعلق اپنے بیان میں فی الفور فائر بندی کا اعلان کرنے کی اپیل کو بھر پور طریقے سے دہرایا ہے۔ وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ تحریری بیان میں انتہائی افسوس کے ساتھ کہا گیا ہے کہ معلوم ہوا ہے کہ کراماٹرسک مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
پاکستان، قومی اسمبلی میں عدم اعتماد ووٹ کی کاروائی
قائد حزب اختلاف و لیگی رہنما شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ 7 اپریل ملکی تاریخ کا تابناک دن تھا، عدالت نے آپ اور وزیراعظم کے غیر آئینی اقدام کو کالعدم قرار دیا، آج سپریم کورٹ کے حکم کے تحت ہاؤس کی کارروائی چلائی جائے، آج پارلیمان ایک نئی مزید پڑھیں
حوثی باغیوں کی ایک دن میں بار ہا فائر بندی کی خلاف ورزی
یمنی فوج نے اعلان کیا کہ ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں نے ایک دن میں 108 مرتبہ اقوام متحدہ کی طرف سے اعلان کردہ جنگ بندی کی خلاف ورزی کی۔ یمنی فوج کے انفارمیشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ حوثیوں نے جنگ بندی کے چھٹے دن تعز، مزید پڑھیں
سال کی پہلی سہ ماہی میں امریکہ کو ساڑے تین ارب ڈالر کی برآمدات
ترکی نے امریکہ کو تقریباً ساڑھے تین ارب ڈالر کے ساتھ اپنی تاریخ کی بلند ترین برآمدات سر انجام دیں۔ ٹرکش ایکسپورٹرز اسمبلی کے اعداد و شمار سے مرتب کردہ معلومات کے مطابق جنوری تا مارچ کے دوران امریکہ کو برآمدات میں 28.9 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ امریکہ کو ترکی کی برآمدات مجموعی برآمدات کا مزید پڑھیں
ترکی اب کھیل کا اداکار بننے کی بجائے گیم میکر مملکت ہے، مشیرِ اطلاعات
مشیر ِ اطلاعات فخرالدین آلتون نے ترکی کے عالمی اور خطے کے بحرانوں کے حل میں اٹھائے گئے اقدامات پر توجہ مبذول کراتے ہوئے کہا کہ ترکی اب آزاد قوتوں کی جانب سے کھیلے گئے کھیلوں کا ایک اداکار بننے کے بجائے بذات خود کھیل بنانے والا ملک بن چکا ہے۔ سٹار اخبار کو انٹرویو دیتے مزید پڑھیں
کینیا، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 9 افراد جان بحق
کینیا میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 9 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ کینیا کی پریس میں چھپنے والی خبر کے مطابق مسلح افراد نے رات کے وقت اسیولو کے علاقے میں شہریوں پر حملہ کیا۔ اعلان کیا گیا کہ اس حملے میں 9 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوئے۔ دعویٰ کیا گیا کہ مزید پڑھیں
پاکستان، قومی اسمبلی کے اجلاس کو افطاری کی وجہ سے وقفہ دے دیا گیا
اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر قومی اسمبلی کا اجلاس میں اپوزیشن کے تمام رہنماؤں نے یک زبان رہتے ہوئے فوری طور پر ووٹنگ کرانے کا مطالبہ کر دیا۔ کچھ دیر قبل ایوان کی کارروائی کو افطار اور نماز کی وجہ سے ایک بار پھر مزید پڑھیں
برکینا فاسو میں دہشت گرد حملہ، 12 فوجی ہلاک
برکینا فاسو علاقے سنٹر نورڈ میں دہشت گرد حملے میں 12 فوجی اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ فوج نے اعلان کیا ہے کہ سان ماتینگا تحصیل میں متعین فوجی دستوں کو دہشت گرد جتھوں نے نشانہ بنایا۔ حملے میں 12 فوجی اور فوج میں رضاکارانہ خدمات ادا کرنے والے 4 شہری ہلاک جبکہ 21 مزید پڑھیں
امریکہ سلوواکیہ میں پیٹریاٹ فضائی دفاعی نظام نصب کر رہا ہے
امریکی وزیر دفاع لوئیڈ آسٹن نے اعلان کیا کہ سلوواکیہ نے یوکرین کو اپنا واحد S-300 فضائی دفاعی نظام دینے کے بعد، امریکہ نے یورپ میں پیٹریاٹ ایئر ڈیفنس سسٹم میں سے ایک کو سلوواکیہ میں تعینات کرنے کا حکم دیا۔ آسٹن نے کہا، "میں یوکرین کو ایک اہم فضائی دفاعی صلاحیت کے ساتھ S-300 مزید پڑھیں
صدر ایردوان اردن کے سرکاری دورے پر تشریف لے جا رہے ہیں
صدر رجب طیب ایردوان اردنی شاہ دوئم کی دعوت پر 11 اپریل بروز پیر کو عمان کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ ایوان صدر کے شعبہ اطلاعات کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق دورے کے دائرہ کار میں ہونے والی ملاقاتوں کے دوران ترکی اور اردن کے تعلقات کا تمام پہلوؤں سے جائزہ مزید پڑھیں