بنوں میں سی ٹی ڈی اور ضلعی پولیس کا مشترکہ آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک

بنوں میں محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) اور ضلعی پولیس کی مشترکہ کارروائی کے نتیجے میں 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائی رات گئے کی گئی۔ محکمہ انسدادِ دہشت گردی خیبرپختونخوا کی جانب سے جاری کردہ بیان میں دعویٰ کیا گیا کہ آپریشن خفیہ اطلاعات پر کیا گیا، مزید پڑھیں

ایران کا امریکا سے جوہری معاہدے کی بحالی کیلئے پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ

ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن کو ایران پر پابندیاں ہٹاتے ہوئے تہران کے ساتھ بین الاقوامی جوہری معاہدے کی طرف بڑھنے کے لیے نیک نیتی کا اظہار کرنا چاہیے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق ایران اور امریکا 2015 کے جوہری مزید پڑھیں

یوکرین میں جاری جنگ کے دوران کیف میں اجتماعی قبر سے درجنوں شہریوں کی لاشیں برآمد

یوکرین میں جاری جنگ کے دوران کیف کے قریب گاؤں میں ایک ‘اجتماعی قبر’ سے درجنوں شہریوں کی لاشیں ملی ہیں، یوکرینی اہلکار کے مطابق حالیہ ملنے والی اجتماعی قبر روسی افواج کے دارالحکومت کے مشرقی علاقوں پر حملوں کے بعد دریافت ہوئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق دمیٹریوکا کمیونٹی کے مزید پڑھیں

کابینہ ڈویژن نے عمران خان کو بطور وزیراعظم پاکستان ڈی نوٹیفائی کر دیا

قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد عمران خان وزیر اعظم نہیں رہے جس کے بعد کابینہ ڈویژن نے عمران خان کو بطور وزیر اعظم پاکستان ڈی نوٹیفائی کر دیا۔ کابینہ ڈویژن نے عمران خان کی بطور وزیر اعظم سبکدوشی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا جس کا اطلاق فوری طور پر کیا مزید پڑھیں

پاکستان نے شاہین تھری کا کامیاب تجربہ کر لیا

اطلاع کے مطابق پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین تھری کا کامیاب تجربہ کرلیا۔  پاک فوج کے شعبہ تعلقات کے مطابق پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین تھری کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ ترجمان پاک فوج میجر جنرل افتخار بابر کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ مزید پڑھیں