چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس امیر بھٹی نے وزیر اعلیٰ پنجاب کا الیکشن کرانے کے لیے متفرق درخواستوں کی سماعت کرتے ہوئے تمام فریقین کو آج ہی آپس میں بیٹھ کر معاملہ حل کرنے کی ہدایت کر دی۔ چیف جسٹس امیر بھٹی نے وزیر اعلیٰ پنجاب کا الیکشن کرانے کے لیے حمزہ شہباز اور مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
تاریک توانائی: کائنات کا سب سے بڑا اسرار ( آخری حصہ): شفقنا سائنس
@2021 – All Right Reserved. Designed
گوگل کے ماہرین کا اینڈرائڈ 13 میں نیا فیچر متعارف کرانے کا امکان
خبریں ہیں کہ گوگل موبائل فون آپریٹنگ سسٹم اینڈرائڈ کے نئے ورژن یعنی اینڈرائڈ 13 پر ایسے فیچر کو متعارف کرانے پر کام کرنے میں مصروف ہے، جس کے تحت ایک ہی سم پر متعدد نمبرز چلائے جا سکیں گے۔ جی ہاں، گوگل کے ماہرین اینڈرائڈ 13 میں نیا فیچر متعارف کروانے جارہے ہیں جس مزید پڑھیں
اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے فلسطینی خاتون شہید
فلسطین کے مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک خاتون شہید ہوگئیں۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی وزارت صحت نے بتایا کہ مغربی کنارے کے جنوبی علاقے میں اسرائیلی فورسز نے فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں خاتون شہید ہوگئیں۔ وزارت صحت کا کہنا تھا کہ 40 سالہ خاتون مزید پڑھیں
عمران خان کی تحریک عدم اعتماد میں ناکامی کو عالمی میڈیا نے کیسے رپورٹ کیا؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
شمالی شام و عراق میں آپریشن،6 دہشتگرد ہلاک
شمالی شام و عراق میں جاری آپریشن کے دوران پی کےکے کے چھ دہشتگرد مارے گئے۔ ترک امور دفاع کے مطابق، شا م میں چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے میں تین اور شاخ زیتون کے حامل علاقے میں دو سمیت شمالی عراق کے علاقے زاپ میں پی کے کے کا ایک دہشتگرد مارا گیا مزید پڑھیں
یوکرین: کیف کے قریب علاقے میں اجتماعی قبروں کا انکشاف
یوکرین میں جاری جنگ کے دوران کیف کے قریب گاؤں میں ایک اجتماعی قبر سے درجنوں شہریوں کی لاشیں ملی ہیں۔ یوکرینی اہلکار کے مطابق، حالیہ ملنے والی اجتماعی قبر روسی افواج کے دارالحکومت کے مشرقی علاقوں پر حملوں کے بعد دریافت ہوئی ہے۔ خبر کے مطابق، یہ لاشیں ایک پیٹرول اسٹیشن کے قریب ایک کھائی مزید پڑھیں
سری لنکا کا معاشی بحران شدت اختیار کر گیا،صدر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
ملکی کی معیشت اور سیاسی بحران کے پیش نظر مشکلات سے دو چار لاکھوں سری لنکن شہریوں نے تاریخی احتجاج کرتے ہوئے صدر گوٹابایا راجا پاکسے کے دفتر کا رخ کرلیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ 2 کروڑ 20 لاکھ سری لنکن شہریوں کو کئی ہفتوں سے بجلی کی معطلی، خوراک، ایندھن اور دیگر اشیائے مزید پڑھیں
ایران جوہری ترقی پر مبنی سرگرمیاں جاری رکھے گا:ابراہیم رئیسی
ایرانی صدرابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ان کا ملک جوہری ترقی کی سرگرمیاں جاری رکھے گا جبکہ عالمی طاقتوں کے ساتھ تہران کے جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے مذاکرات تعطل کا شکار ہیں۔ ایران کے جوہری ٹیکنالوجی کے قومی دن کے موقع پر منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر نے کہا مزید پڑھیں
بورس جانسن کی زیلنسکی سے ملاقات،یوکرین کے لیے امداد کا اعلان
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے گزشتہ روز جنگ زدہ ملک یوکرین کا دورہ کیا جہاں انہوں نے کیف میں یوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی سے ملاقات کی اور ان کے ہمراہ دارالحکومت کا دورہ بھی کیا۔ اس موقعے پر انہوں نے اعلان کیا کہ لندن یوکرین کے لیے ایک نیا مالی اور فوجی امدادی پیکج تیار کر مزید پڑھیں