عمران خان نے اپوزیشن سے این آر او مانگ لیا، حامد میر کا دعویٰ

سینئر صحافی حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقتدار کے خاتمے کے بعد نہ تو ان کیخلاف کوئی مقدمات قائم کئے جائیں اور نہ ہی انھیں گرفتار کیا جائے۔ حامد میر کا کہنا تھا کہ عمران خان اس وقت بنی گالہ میں مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ میں تاخیر، اپوزیشن نے توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کی تیاری شروع کردی

متحدہ اپوزیشن نے وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری کے معاملے میں تاخیر کیخلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ توہین عدالت کی درخواست تیار کرنے کی ذمہ داری زاہد حامد کو سونپی گئی ہے۔ خیال رہے کہ سپریم کورٹ کے 5 مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ نہ ہونا سپریم کورٹ کے احکامات کی صریحاً خلاف ورزی

احمد بلال محبوب نے کہا ہے کہ سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر ابھی تک ووٹنگ نہ کرانا سپریم کورٹ کے فیصلے کی صریحاً خلاف ورزی ہے۔ نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”خبر سے آگے” میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد پر قومی اسمبلی کا اجلاس نماز مغرب اور افطار کیلئے ایک بار پھر ملتوی

سپریم کورٹ کی ہدایت کے مطابق تحریک عدم اعتماد پر ہونے والے پارلیمان کے ایوانِ زیریں کا اجلاس نماز مغرب اور افطار کے لیے ساڑھے 7 بجے تک ایک بار پھر ملتوی کردیا گیا۔ یہ اہم اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی سربراہی میں شروع ہوا، جس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کے مزید پڑھیں

فیس بک کا ’زک بکس‘ نامی ورچوئل کرنسی متعارف کرانے پر کام جاری

خبریں ہیں کہ فیس بک اور انسٹاگرام کی پیرنٹ کمپنی ’میٹا‘ مختلف طرح کے سکوں پر مبنی ’زک بکس‘ نامی ورچوئل کرنسی بنانے میں مصروف ہے۔ فیس بک کی جانب سے ڈیجیٹل کرنسی بنانے اور اسے متعارف کرانے کی خبریں 2019 سے جاری ہیں اور خیال کیا جا رہا تھا کہ کمپنی 2020 تک ورچوئل مزید پڑھیں

اندرون و بیرون ملک سے  دس لاکھ افراد کوفریضہ حج ادا کی اجازت

سعودی عرب نے امسال سعادت حج  کے لیے اندرون و بیرون ملک سے  دس لاکھ افراد کوآنے کی اجازت دے دی ۔ سعودی وزارت حج وعمرہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق  رواں سال 65برس سے کم عمر افراد کوحج کرنے کی اجازت ہوگی جبکہ عازمین کے لئے سعودی حکومت کی منظورشدہ کورونا ویکسین مزید پڑھیں

تین کاروباری شخصیات خلائی سفر پر روانہ

امریکی خلائی شٹل اور راکٹ  پروڈیوسر اسپیس ایکس  نے 55، 55 ملین ڈالر کی ادائیگی کرنے والے تین زائرین کو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کو روانہ کیا ہے۔ اسپیس ایکس نے امریکی، کینیڈین اور اسرائیلی تین کاروباری افراد کو ناسا  کے سابق خلاباز مائیکل لوپیز اور الیگریا کہ ہمراہی میں خلائی سفر کے لیے کرہ مزید پڑھیں