نامور صحافی اور سینئر تجزیہ کار حامد میر نے پاکستان تحریک انصاف کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات ہوئے ہیں جس میں عدم اعتماد پر ووٹنگ 8 بجے کرانے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔ جیو نیوز کی تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے خصوصی ٹرانسمیشن میں گفتگو مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
اسپیکر نے کہا اجلاس کل تک ملتوی کر دیتے ہیں، ایاز صادق
اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا بتانا ہے کہ قومی اسمبلی میں تحریکِ عدم اعتماد پر ووٹنگ کے لیے بلائے جانے والے اجلاس سے متعلق اسپیکر نے کہا ہے کہ اجلاس کل تک ملتوی کر دیتے ہیں۔ ایاز صادق نے صحافیوں سے بات چیت مزید پڑھیں
ایک شخص کو بچانے کیلئے اسپیکر توہین عدالت کے مرتکب ہو رہے ہیں، بلاول
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شخص کو بچانے کیلئے اسپیکر توہین عدالت کے مرتکب ہو رہے ہیں۔ بلاول کا کہنا تھا کہ اسپیکر توہین عدالت کررہے ہیں، اس پر انہیں نتائج کا سامنا کرنا ہوگا، یہ پہلی بار نہیں ہوا کہ عدالت نے اسپیکر مزید پڑھیں
حکومت نے سپریم کورٹ کے 7 اپریل کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست دائر کردی
تحریک انصاف نے سپریم کورٹ کی جانب سے تحریک عدم اعتماد بحال کرنے کے فیصلے کے خلاف نظرثانی کی درخواست دائر کردی۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد مسترد ہونے اور ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے خلاف سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ کے 7 اپریل کے فیصلے پر نظر ثانی کے لئے مزید پڑھیں
ہاکی کے میدان سے زندان تک کا سفر: ایک لاپتہ کھلاڑی کی داستان
کراچی: کڑکتی دھوپ میں کراچی کے علاقے رضویہ سوسائٹی میں قائم فلیٹ کے باہر صبیحہ جعفر کسی کا انتظار کر رہی ہیں۔ وہ ضعیف العمر ہیں لیکن انکو آنے والا کا اتنا انتظار ہے کہ وہ اس کی راہ تکنے کے لئے اپنا ابایا سر تا پیر لپیٹے گرمی کی صعوبت برداشت کر رہی ہیں۔ مزید پڑھیں
سپیکر قومی اسمبلی ووٹنگ کا عمل شروع کروائیں، ورنہ آپ کیخلاف سپریم کورٹ جائیں گے: زرداری
سابق صدر آصف علی زرداری نے سپیکر قومی اسمبلی کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں توجہ دلانا چاہتا ہوں کہ آج ووٹنگ کا دن ہے۔ وقت ضائع نہ کریں اور ووٹنگ کا عمل شروع کریں۔ ووٹنگ کرائیں اور آگے بڑھیں۔ میں کسی سے پرسنل نہیں ہونا چاہتا۔ ان کا کہنا تھا کہ سیاست مزید پڑھیں
اگر سپریم کورٹ نے ہی سب کچھ طے کرنا ہے تو پارلیمنٹ گھر چلی جائے: اسد عمر
تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے اپنی تقریر کے دوران کہا کہ اگر سپریم کورٹ نے ہی طے کرنا ہے کہ قومی اسمبلی کا سیشن کب ہوگا اور وقت کیا ہونا چاہیے تو ایسے میں پارلیمنٹ کو گھر چلے جانا چاہیے۔ انہوں نے مزید کہا کہ جس طرح پارلیمان کی سپریم کورٹ کے کام مزید پڑھیں
منحرف اراکین کو ڈی سیٹ کرنے کی کارروائی شروع کی جائے، عمران خان نے ریفرنس بھجوا دیا
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے منحرف اراکین کیخلاف کارروائی اور ان کو ڈی سیٹ کرنے کیلئے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو ریفرنس بھیج دیا ہے۔ چیف وہپ عامر ڈوگر نے پیش کیا۔ ریفرنس کے متن میں کہا گیا ہے کہ منحرف اراکین کیخلاف یہ ریفرنس آئین کے آرٹیکل 63 اے مزید پڑھیں
پاکستان کا 2 ہزار 750 کلومیٹر رینج کے حامل بیلسٹک میزائل ’شاہین تھری‘ کا کامیاب تجربہ
پاکستان نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے بیلسٹک میزائل ’شاہین تھری‘ کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے آفیشل ٹوئٹر پر جاری اعلامیے کے مطابق بیلسٹک میزائل شاہین تھری کے آزمائشی تجربے کا مقصد میزائل کے ڈیزائن اور تکنیکی پیرامیٹرز کو دوبارہ جانچنا تھا۔ مزید پڑھیں
تحریک عدم اعتماد پر قومی اسمبلی کا اجلاس 2 گھنٹے تاخیر کے بعد دوبارہ شروع
سپریم کورٹ کی ہدایت کے مطابق تحریک عدم اعتماد پر ہونے والے پارلیمان کے ایوانِ زیریں کا اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی نے ساڑھے 12 بجے تک ملتوی کردیا تھا جو 2 گھنٹے بعد دوبارہ شروع ہوا۔ یہ اہم اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی سربراہی میں شروع ہوا، جس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا مزید پڑھیں