عراق میں عین الاسد ملٹری ایئر بیس پر جہاں امریکہ کی قیادت میں بین الاقوامی اتحادی افواج موجود ہیں ڈراؤن اور ایک راکٹ سے بیک وقت حملہ کیا گیا۔ عراقی پریس میں شائع خبروں کے مطابق عین الاسد ملٹری ایئر بیس پر راکٹ حملہ کیا گیا جہاں امریکہ کی قیادت میں بین الاقوامی اتحادی افواج مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ڈی ایچ ایل کارگو فرم کا طیارہ کوستا ریکا میں دو حصوں میں منقسم
جرمن کارگو کمپنی ڈی ایچ ایل کا ایک طیارہ کوستاریکا کے دارالحکومت سان ہوزے کے ہوائی اڈے پر ہنگامی لینڈنگ کے بعد دو حصوں میں منقسم ہو گیا۔ DHL سے تعلق رکھنے والے بوئنگ 757 قسم کے کارگو طیارے میں جوآن سانتاماریا ہوائی اڈے سے ٹیک آف کے فوراً بعد خرابی پیدا ہو گئی۔ مکینیکل مزید پڑھیں
ترکش ایئر لائنز کییوکرین، بیلاروس، روستوف اور سوچی کے لیے پروازیں معطل کرنے کے فیصلے میں توسیع
ترکش ایئر لائنز (THY) نے روسی حملوں کی وجہ سے یوکرین کی فضائی حدود شہری پروازوں کے لیے بند کیے جانے کے بعد یوکرین، بیلاروس، روستوف اور سوچی کے لیے پروازیں معطل کرنے کے اپنے فیصلے میں توسیع کر دی ہے۔ ترکش ایئر لائنز کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق یوکرین، مزید پڑھیں
سعودی عرب سے غیر قانونی ایتھوپین بانشدوں کی وطن واپسی
ایک لاکھ ایتھوپیائی باشندے جو غیر قانونی طور پر سعودی عرب میں داخل ہوئے تھے اور جیل میں بند ہیں میں سے تقریباً 5000 اب تک اپنے ملک واپس جا چکے ہیں۔ ایتھوپیا کی وزارت برائے خواتین و سماجی امور کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق انخلاء کی آخری مہم سے واپس آنے مزید پڑھیں
استنبول میں ترکی، اٹلی اور برطانیہ کے وزرائے دفاع کا سہہ فریقی اجل
ترکی، اٹلی اور برطانیہ کے وزرائے دفاع آج استنبول میں سہ فریقی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ وزیر قومی دفاع حلوصی آقار کی میزبانی میں منعقد ہونے والے اجلاس میں اطالوی وزیر دفاع لورینزو گورینی اور برطانوی وزیر دفاع بین والیس استنبول میں سہ فریقی اجلاس میں شرکت کریں گے ۔ توقع ہے کہ ملاقات مزید پڑھیں
ترکی کا آذربائیجان کے صدر اور آرمینیا کے وزیر اعظم کی ملاقات پر خوشی کا اظہار
ترکی نے بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں آذربائیجان کے صدر الہام علیوف اور آرمینیا کے وزیر اعظم نکول پشینیان کی ملاقات پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ وزارت خارجہ کی طرف سے دیے گئے ایک تحریری بیان میں، علیئیف اور پشینیان کی ملاقات جس کی میزبانی یورپی یونین (EU) کونسل کے صدر چارلس مشیل نے مزید پڑھیں
ترک کتب کی مطبوعات میں عالمی سطح پر پہلے 10 نمبروں میں شامل ہو گیا ہے، صدر ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترکی نے کتابوں نشریات اور اس شعبے کی وسعت کے اعتبار عالمی پرنٹنگ یونین میں پہلے دس نمبروں میں جگہ پا لی ہے ۔ صدر ایردوان نے استنبول میں نیشنل اسلامی تہذیب میوزیم کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں ’’کورونا وائرس وبا کے باعث 2 برسوں سے مزید پڑھیں
تجزیہ 32
روس کے یوکیرین پر قبضے کے آغاز کے بعد یوکیرین کی توقع سے بڑھ کر مزاحمت اور اس کے نتیجے میں روسی فوج کو پہنچنے والے بھاری نقصان نے روس کی فوجی صلاحیتوں پر بحث کھڑی کر دی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ روس کے قبضے کے برخلاف مغربی ممالک کی اس ملک پر بتدریج مزید پڑھیں
غیر ملکی سازش کی تحقیقات، لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ طارق خان نے کمیشن کی سربراہی سے معذرت کرلی
لیفٹیننٹ جنرل طارق خان نے غیر ملکی سازش کی تحقیقات کیلئے قائم کئے گئے کمیشن کی سربراہی کرنے سے معذرت کر لی ہے۔ اس کمیشن کی تشکیل کا فیصلہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا تھا۔ کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہنا تھا کہ تحقیقاتی مزید پڑھیں
حکومت کا سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کی حاکمیت کا تصور ختم ہوگیا۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف نظرثانی اپیل دائر کریں گے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی وجہ سے پارلیمنٹ اور عدلیہ کی علیحدگی کا مزید پڑھیں